Month: جولائی 2025
اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ: ایکسچینج کمپنیز کی مراعاتی اسکیم 30 جون 2025 سے ختم
کراچی (نیا محاذ): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر کی ایکسچینج کمپنیوں کے لیے دی جانے والی مراعاتی اسکیم (Incentive Scheme) کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے باقاعدہ سرکلر جاری کر…
کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب میں مستقل رہائش کا فیصلہ، النصر سے معاہدہ 2027 تک بڑھا دیا
ریاض (نیا محاذ): دنیا کے معروف ترین فٹبالرز میں شمار کیے جانے والے کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں مستقل رہائش اختیار کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ النصر فٹبال کلب کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام…
جرمنی کا ایپل اور گوگل سے ڈیپ سیک ایپ ہٹانے کا مطالبہ، چینی AI پر ڈیٹا چوری کا خدشہ
برلن (نیا محاذ): جرمنی میں ڈیٹا پروٹیکشن کے نگران ادارے نے ٹیکنالوجی کی دو بڑی کمپنیوں ایپل اور گوگل سے درخواست کی ہے کہ وہ چینی مصنوعی ذہانت (AI) ماڈل “ڈیپ سیک” کو اپنے ایپ اسٹورز سے جرمنی میں ہٹا…
پشاور: اچینی بالا میں گھر پر دستی بم حملہ، سابقہ دشمنی کا شُبہ
پشاور (نیا محاذ): شہر کے علاقے اچینی بالا میں ایک گھر پر رات گئے دستی بم حملہ کیا گیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس حکام کے…
کرک: گھریلو تنازع پر اندھا دھند فائرنگ، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد قتل
کرک (نیا محاذ): خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے تخت نصرتی، نارہ بانڈہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو تنازع پر بھائی نے طیش میں آ کر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خاتون، بچہ…
اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، نائجیرین باشندہ اور خاتون سمیت 14 گرفتار
کراچی (نیا محاذ): اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں کے دوران ایک نائجیرین باشندے، خاتون اور دیگر ملزمان سمیت 14 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان…
ٹک ٹاک کا نیا فیچر ‘بلٹن بورڈز’، انسٹاگرام براڈکاسٹ چینلز کا مقابلہ
بیجنگ (نیا محاذ): دنیا کی مقبول ترین شارٹ ویڈیو ایپ ٹک ٹاک نے انسٹاگرام کی طرز پر ایک نیا فیچر ’بلٹن بورڈز‘ متعارف کروا دیا ہے، جس کی آزمائش محدود صارفین کے ایک گروپ کے ساتھ کی جا رہی ہے۔…
ایران سے دو لاکھ 30 ہزار افغان مہاجرین کی وطن واپسی، اقوام متحدہ نے اعدادوشمار جاری کر دیے
کابل (نیا محاذ): اقوام متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت (IOM) نے انکشاف کیا ہے کہ صرف جون کے مہینے میں 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد افغان شہری ایران سے افغانستان واپس لوٹ چکے ہیں، جن میں بڑی…
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات متوقع، غزہ جنگ بندی اور 510 ملین ڈالر اسلحہ معاہدہ زیر بحث
واشنگٹن (نیا محاذ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو کے درمیان آئندہ پیر کو وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات طے پا گئی ہے، جس میں غزہ میں جاری جنگ، جنگ بندی اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی…
برطانوی عدالت کا اسرائیل کو F-35 پارٹس کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ، انسانی حقوق کی تنظیمیں مایوس
لندن (نیا محاذ): برطانیہ کی ہائیکورٹ نے وہ قانونی درخواست مسترد کر دی ہے جس میں امریکی ساختہ ایف 35 لڑاکا طیاروں کے برطانوی ساختہ پرزہ جات اسرائیل کو بھیجنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ برطانوی…