Month: جون 2025

اس کیٹا گری میں 64 خبریں موجود ہیں

لاہور میں افسوسناک واقعہ: پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کر دیا | نیا محاذ

لاہور (نیا محاذ ) لاہور کے علاقے ہنجروال میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ پولیس کے…

سپیس ایکس کا بڑا کارنامہ: جدید ترین GPS III سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ | نیا محاذ

کیلیفورنیا (نیا محاذ / ویب ڈیسک) سپیس ایکس نے امریکی خلائی فورس کے لیے جدید ترین GPS III SV-08 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دی، جو عالمی نیویگیشن سسٹم کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی جانب ایک…

ایران کا آئی اے ای اے کی رپورٹ پر سخت ردعمل: “ہماری ملٹری ڈاکٹرائن میں ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں” | نیا محاذ

تہران (نیا محاذ ) ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کی حالیہ رپورٹ کو سیاسی اور جانبدار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر شفاف ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کے لیے نہیں بلکہ…

ٹرمپ کا ایلون مسک کو سونے کی چابی کا تحفہ، خدمات کو سراہا | نیا محاذ

واشنگٹن (نیا محاذ ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف بزنس مین ایلون مسک کو امریکہ کے سرکاری نظام میں انقلابی تبدیلیوں پر “سونے کی چابی” کا تحفہ دیا، جو ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر پیش کیا…

نائیجیریا میں 60 سال کی بدترین تباہی، سیلاب سے 200 سے زائد ہلاکتیں، 500 افراد لاپتہ | نیا محاذ

ابوجا (نیا محاذ / ویب ڈیسک) نائیجیریا کے وسطی علاقے موکوا میں شدید بارشوں کے بعد آنے والا تباہ کن سیلاب 60 سال کی تاریخ کا بدترین سیلاب قرار دیا جا رہا ہے، جس میں 200 سے زائد افراد جاں…

آسٹریلیا کی تاریخ رقم — صرف 21 سالہ شارلٹ واکر سینیٹر منتخب، سب سے کم عمر خاتون سینیٹر بن گئیں | نیا محاذ

سڈنی (نیا محاذ / ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہو گئی ہے، جہاں صرف 21 سالہ شارلٹ واکر نے سینیٹ میں نشست جیت کر ملک کی سب سے کم عمر خاتون سینیٹر بننے کا اعزاز حاصل…

امریکی ریاست واشنگٹن میں شہد کی مکھیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، 250 ملین مکھیاں آزاد — نیا محاذ

واشنگٹن (نیا محاذ / ویب ڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن میں کینیڈا کی سرحد کے قریب ایک شہد کی مکھیوں سے بھرے ٹرک کے الٹنے سے تقریباً ڈھائی سو ملین (250 ملین) مکھیاں آزاد ہو گئیں، جس کے بعد حکام نے…

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 0-3 سے جیت لی — نیا محاذ

لاہور (نیا محاذ) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 197 رنز…

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر دھماکہ، 1 جاں بحق، 4 زخمی — نیا محاذ

کوئٹہ (نیا محاذ) مغربی بائی پاس کے علاقے میں ایک گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکہ بروری روڈ کے آخری سٹاپ پر ہوا۔ زخمیوں…

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا — نیا محاذ

کراچی (نیا محاذ) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے ملیر، لانڈھی اور قائد آباد کے علاقوں میں محسوس…