Month: جون 2025
اوکاڑہ میں پولیس مقابلہ: دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار
نیا محاذ اوکاڑہ: سی سی ڈی پولیس نے کارروائی کے دوران دو مسلح ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق سی سی ڈی کی…
والدین ہوشیار رہیں: بچوں کی آن لائن دنیا میں حفاظت کیلئے سائبر رسپانس ٹیم کی اہم ایڈوائزری جاری
نیا محاذ اسلام آباد: قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے والدین کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں بچوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ رکھنے سے متعلق ضروری اقدامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا…
نوٹ پیڈ کی سادگی اب ماضی کا قصہ؟ مائیکرو سافٹ نے حیران کن تبدیلیاں متعارف کرا دیں
نیا محاذ کیلیفورنیا: برسوں سے ونڈوز صارفین نوٹ پیڈ کو اس کی سادہ اور آسان نوعیت کے باعث پسند کرتے رہے ہیں، جہاں کسی قسم کی فارمیٹنگ کی جھنجھٹ کے بغیر صرف خیالات قلم بند کیے جا سکتے تھے۔ مگر…
ایلون مسک کو تنخواہ کے بغیر 7 سال، مگر ٹیسلا کی قدر میں 2000 فیصد اضافہ
نیا محاذ کیلیفورنیا: دنیا کے امیر ترین شخص کہلانے والے ایلون مسک، جن کے منصوبے خلا سے لے کر زمین تک پھیلے ہوئے ہیں، حیران کن طور پر گزشتہ سال اپنی کمپنی ٹیسلا سے ایک روپیہ بھی بطور تنخواہ وصول…
واٹس ایپ پر ذاتی اے آئی چیٹ بوٹس بنانے کی آزمائش شروع
نیا محاذ کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے ایک اور جدید قدم اٹھاتے ہوئے صارفین کو ذاتی یا اپنی مرضی کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) چیٹ بوٹس بنانے کی سہولت فراہم کرنے کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ یہ فیچر ابتدائی طور…
روسی ردعمل: ڈرون حملوں کے بعد مدار میں 102 سیٹلائٹس تعینات کرنے کا اعلان
نیا محاذ ماسکو: یوکرین کی جانب سے مسلسل ڈرون حملوں کے بعد روس نے اپنے خلائی منصوبے کے تحت اہم فیصلہ کرتے ہوئے 100 سے زائد سیٹلائٹس خلا میں تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ روسی خلائی ادارے “روس…
برطانوی وزیرِاعظم کا اظہار تشویش: غزہ میں انسانی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے
نیا محاذ لندن: برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی علاقے میں انسانی حالات روز بروز بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور فوری امداد کی اشد ضرورت ہے۔…
امریکہ کی ایران کو نئی وارننگ، معاہدہ یا نتائج کیلئے تیار رہنے کا پیغام
نیا محاذ واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو جوہری معاہدے سے متعلق تفصیلی دستاویزات فراہم کر دی ہیں، تاہم اگر ایران معاہدے پر آمادہ نہ ہوا تو اسے…
ایران امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مسعود پزشکیان کا دوٹوک مؤقف
نیا محاذ تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ایران امریکی دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا اور اپنے اصولی مؤقف پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اپنے تازہ بیان میں صدر کا…
ایلون مسک کا امریکی صدر پر سخت وار، اخراجات کے بل کو “مکروہ فعل” قرار دے دیا | نیا محاذ
واشنگٹن (نیا محاذ) دنیا کے امیر ترین اور اثر و رسوخ رکھنے والے افراد میں شامل ایلون مسک ایک بار پھر امریکی حکومت کی پالیسیوں پر برس پڑے۔ اس بار ان کا ہدف بنا ہے صدر کے ٹیکس میں کٹوتی…