Month: جون 2025
ایران کی یورینیم دوسرے ملک منتقل کرنے پر مشروط رضامندی
تہران (نیا محاذ) – اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکہ کے ساتھ نیا جوہری معاہدہ طے پاتا ہے تو ایران اپنے 60 اور 20 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخائر…
محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، فوج تعینات
لاہور (نیا محاذ) – محرم الحرام کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری…
غزہ میں جنگ بندی آئندہ ہفتے تک ممکن، ایران پر دوبارہ حملے کا عندیہ: صدر ٹرمپ
واشنگٹن (نیا محاذ) – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ممکن ہو جائے گی۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے…
کراچی میں پاک بحریہ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر مہمان خصوصی
کراچی (نیا محاذ) – پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں پاک بحریہ کے زیراہتمام ایک باوقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ تقریب…
حج 2025 کا روح پرور آغاز، خطبۂ حج پہلی بار 35 زبانوں میں نشر ہوگا
مکہ مکرمہ (نیا محاذ): لبیک اللّٰھم لبیک کی ایمان افروز صداؤں کے ساتھ حج 2025 کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین نے منیٰ میں قیام کیا اور آج 9 ذوالحجہ کو وہ میدان عرفات…
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
کراچی (نیا محاذ) — شہر قائد میں زمین ایک بار پھر لرز اٹھی، قائد آباد، شاہ لطیف اور بھینس کالونی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی نئی بلندیاں، ہنڈرڈ انڈیکس نے 1 لاکھ 21 ہزار کی حد عبور کر لی
کراچی (نیا محاذ) — پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار پوائنٹس کی حد کو عبور کر لیا۔ سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور مثبت معاشی اشاریوں نے مارکیٹ…
مناسکِ حج کا آغاز، لاکھوں عازمینِ حج منیٰ کی جانب روانہ
مکہ مکرمہ (نیا محاذ) — مناسکِ حج کا باضابطہ آغاز آج سے ہو رہا ہے، دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمان حجاج کرام ظہر سے قبل منیٰ پہنچنے کی تیاری میں مصروف ہیں، جہاں وہ عبادات میں مشغول رہیں گے۔…
پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس تنخواہ دار طبقے سے وصول، دیگر شعبے پیچھے
اسلام آباد (نیا محاذ) — ملک میں ٹیکس وصولی سے متعلق حالیہ اعداد و شمار نے ایک اہم حقیقت کو بے نقاب کیا ہے: پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس تنخواہ دار طبقہ ادا کر رہا ہے، جبکہ دیگر شعبے…
عید سے قبل بڑا ریلیف: وزیراعظم کی ہدایت پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ واپس
اسلام آباد (نیا محاذ) — عید الاضحیٰ سے قبل عوام کو بڑا ریلیف مل گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ کو اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کی ہدایت جاری کر دی۔ ذرائع…