Month: مئ 2025

اس کیٹا گری میں 399 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ میں ججز کے تبادلوں پر اہم آئینی سماعت، عدلیہ کی منظوری کے چار مراحل لازم قرار

اسلام آباد (نیا محاذ) سپریم کورٹ میں ججز کے تبادلوں سے متعلق اہم آئینی مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جج کے تبادلے کے لیے چار عدالتی مراحل پر منظوری لینا لازمی ہے۔…

شہباز شریف کی ترک صدر اردوان سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

انقرہ (نیا محاذ ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہیں وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف اور ان کے وفد کی میزبانی کر کے خوشی ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ترک زبان میں…

بھارت کی آبی جارحیت، لداخ میں چار نئے منصوبے، سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) – نیا محاذ بھارت نے آبی جارحیت جاری رکھتے ہوئے متنازعہ علاقے لداخ میں دریائے سندھ کے بہاؤ کو روکنے کے لیے چار نئے ہائیڈرو پاور منصوبوں کا ماسٹر پلان شروع کر دیا ہے۔ معروف آبی…

رحیم یار خان میں نہر عباسیہ کا شگاف، سیلابی صورتحال سے تباہی، عوام سراپا احتجاج

رحیم یار خان (انوسٹی گیشن ٹیم) – نیا محاذ محکمہ انہار کی مبینہ مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث نہر عباسیہ کینال میں واہی جمن شاہ کے قریب 150 فٹ چوڑے شگاف نے علاقے میں شدید سیلابی صورتحال پیدا کر…

گلگت بلتستان میں گجرات کے چار لاپتہ سیاحوں کی لاشیں مل گئیں، گاڑی حادثے کا شکار

نیامحاذ:گلگت بلتستان کی سیر کو گئے گجرات کے چار لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سراغ مل گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیاحوں کی گاڑی گلگت سکردو روڈ پر گنجی پڑی کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی۔ مقامی پولیس…

برطانیہ میں سب سے زیادہ سیاسی پناہ لینے والے پاکستانی بن گئے، اہم انکشاف

لندن: (نیا محاذ) برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے والوں میں پاکستانی شہری سرفہرست آ گئے ہیں۔ برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس سیاسی پناہ کے لیے درخواست دینے والے پاکستانیوں کی تعداد 11 ہزار 48 رہی، جو…

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھا لیں، تعلقات کی بحالی کا آغاز

نیویارک: (نیا محاذ) امریکا نے بالآخر شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر 180 دن کے لیے معطل کر دی ہیں، جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں نئی پیشرفت کا اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ…

ہانیہ عامر: نئے پروجیکٹ کے انتخاب میں الجھن رہتی ہے، مداحوں کی توقعات کا دباؤ محسوس کرتی ہوں

کراچی: (نیا محاذ) پاکستان کی مشہور و خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کسی بھی نئے پروجیکٹ کے انتخاب سے قبل شدید الجھن کا شکار رہتی ہیں کیونکہ وہ اپنے مداحوں کی توقعات کو ٹھیس نہیں…

مائیکل جیکسن کی بایوپک فلم کی ریلیز میں تاخیر، اب 2026 میں ریلیز کا امکان

ہالی وڈ: (نیا محاذ) عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار مائیکل جیکسن پر بننے والی نئی بایوپک فلم کی ریلیز ایک سال تاخیر کا شکار ہو سکتی ہے۔ فلم پہلے 18 اپریل 2025 کو ریلیز ہونا تھی، جسے بعد ازاں 3…

پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش ٹی 20 سیریز: سکیورٹی پاک فوج کے سپرد، قذافی اسٹیڈیم میں میچز کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والی 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے دوران سکیورٹی کی مکمل ذمہ داری پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو سونپنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔…