Month: مئ 2025

اس کیٹا گری میں 399 خبریں موجود ہیں

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب رابطہ ممکن ہے بغیر فون نمبر شیئر کیے

کیلیفورنیا: پیغام رسانی کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی رازداری کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا اور انقلابی فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی مرضی سے ایک منفرد یوزر…

صنعا ائیرپورٹ پر اسرائیلی حملہ، یمنی ائیرلائن کا آخری طیارہ بھی تباہ

صنعا: اسرائیل نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو فضائی بمباری کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں یمنی ائیرلائن کا آخری بچا ہوا طیارہ بھی مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ صنعا…

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، 9 فلسطینی شہید، بچوں میں فاقہ کشی شدت اختیار کر گئی

غزہ: اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ غزہ میں بدستور جاری ہے، جہاں تازہ فضائی حملوں میں 9 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ صیہونی فوج کے مسلسل حملوں نے نہ صرف انسانی جانوں کو نشانہ بنایا…

ایلون مسک کا ٹرمپ انتظامیہ سے خاموش استعفیٰ، اہم مشاورتی عہدہ چھوڑ دیا

واشنگٹن: ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو بغیر اطلاع دیے خیرباد کہہ دیا۔ ایلون مسک، جو امریکا کے…

ماہرہ خان کا انکشاف: “فلم ‘کملی’ کو ناں کہنے کا افسوس ہے”

لاہور: پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فنی زندگی کے ایک فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلم کملی میں کام نہ کرنے کا پچھتاوا ہے۔ اداکارہ نے یہ بات…

پاکستان کی شاندار فتح: بنگلہ دیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 37 رنز سے شکست

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم بنگلہ دیش کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ پاکستان نے تین میچوں کی سیریز…

جب تک کارکردگی نہ دکھائیں، محنت نظر نہیں آتی: شاداب خان

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ جب تک میدان میں نتائج نہ دیے جائیں، کسی کی محنت کو پہچان نہیں ملتی۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین…

دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر، پاکستان کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آنے والے بجٹ میں دفاعی اخراجات میں اضافہ کیا جائے گا کیونکہ پاکستان کے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر…

اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف، اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اسرائیلی وزراء کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں کی جانے والی اشتعال انگیزی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کو فی…

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 49 ڈگری تک پہنچ گیا

لاہور: پاکستان کے بیشتر علاقوں میں سورج آگ برسانے لگا ہے، میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی نہ آ سکی۔ شہری علاقوں میں دن کے اوقات ناقابل برداشت ہو چکے ہیں جبکہ گرمی کے توڑ کے لیے عوام…