Month: مئ 2025

اس کیٹا گری میں 399 خبریں موجود ہیں

بھارتی میزائل حملوں کے بعد پاکستان میں فضائی ایمرجنسی، فلائٹ آپریشن معطل

لاہور: (نیامحاذ) بھارت کی جانب سے پاکستان کے فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ملک بھر کی فضائی حدود میں ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے تمام ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا ہے۔…

پاک بحریہ کا دوٹوک پیغام: دشمن کا ہر مس ایڈونچر ناکام بنانے کو تیار ہیں

اسلام آباد: (نیامحاذ) دشمن کے عزائم کو بروقت بھانپتے ہوئے پاک بحریہ نے فوری ردعمل دیتے ہوئے اپنے جنگی جہازوں کو مخصوص مقامات پر تعینات کر دیا ہے تاکہ کسی بھی جارحیت کا مؤثر جواب دیا جا سکے۔ ترجمان پاک…

اسحاق ڈار کا دوٹوک مؤقف: بھارت نے پاکستان کو دفاع پر مجبور کیا، آپریشن بنیان مرصوص فتح کی جانب پہلا قدم

اسلام آباد: (نیامحاذ) وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بھارت کی مسلسل جارحیت کو پاکستان کے لیے دفاعی کارروائی کی مجبوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن نے امن کا ہر دروازہ بند کیا، پاکستان کے پاس…

چین کی اپیل: پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کریں، بات چیت سے مسئلہ حل کریں

اسلام آباد: (نیامحاذ) پاکستان کی جانب سے “آپریشن بنیان مرصوص” کے آغاز کے بعد خطے میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر چین نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل اور سیاسی حل کی اپیل کی ہے۔…

بھارت میں تباہی: پاکستان کے آپریشن “بنیان مرصوص” نے دشمن کے ہوش اڑا دیے

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے آپریشن “بنیان مرصوص” کے تحت بھارت میں اہم عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن کو بھاری نقصان کا سامنا…

پاک فوج کا کاری وار: صرف 5 گھنٹوں میں بھارت کا جنگی غرور خاک میں ملا دیا

اسلام آباد: بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان نے نہایت موثر اور فیصلہ کن ردعمل دیتے ہوئے صرف پانچ گھنٹوں میں دشمن کی دفاعی صلاحیتوں کو شدید دھچکا دیا۔ پاک فوج کے بے مثال آپریشن نے بھارت کو میدان، فضا اور…

پاکستان کا سائبر حملہ، بی جے پی سمیت درجنوں بھارتی سرکاری ویب سائٹس ہیک

اسلام آباد: بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جوابی کارروائیاں صرف میدان جنگ تک محدود نہیں رہیں بلکہ سائبر محاذ پر بھی پاکستان نے دشمن کو بھرپور جواب دیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستانی سائبر اٹیکرز نے…

امریکہ کا پاکستان سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور، مارکو روبیو کی عسکری و سیاسی قیادت سے گفتگو

اسلام آباد: بھارت کی جارحیت کے بعد پاکستان کی جانب سے کیے گئے جوابی آپریشن “بنیان مرصوص” کے ردعمل میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے خطے میں کشیدگی…

آپریشن “بنیان مرصوص” میں پاک فوج کا بھرپور جواب، بھارت کے 26 سے زائد اہم اہداف تباہ

راولپنڈی: بھارت کی جانب سے کی گئی جارحیت کے بعد پاکستان نے آپریشن “بنیان مرصوص” کا آغاز کرتے ہوئے فجر کے وقت دشمن کو بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا۔ اس آپریشن میں پاکستان نے بھارت کے اندر کئی اہم…

بہاولپور پر بھارتی جارحیت، متعدد شہری شہید، علاقہ سراپا احتجاج

بہاولپور: بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گزشتہ رات بہاولپور کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اس بزدلانہ حملے میں متعدد شہری شہید جبکہ کئی زخمی ہو گئے، جس کے بعد شہر…