Month: مئ 2025
غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری، مزید 23 فلسطینی شہید، عوام جنگ بندی کے حق میں سڑکوں پر
غزہ: (نیا محاذ) فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا خونی سلسلہ نہ رک سکا، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے 23 بے گناہ فلسطینی شہید اور 124 زخمی ہو گئے۔ شہادتوں کی مجموعی تعداد 52…
سیز فائر پر ٹویٹ کرنا سلمان خان کو مہنگا پڑ گیا، شدید تنقید کے بعد ٹویٹ ڈیلیٹ
ممبئی: (نیا محاذ) بالی وڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کو پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر خوشی کا اظہار مہنگا پڑ گیا۔ اداکار کو اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرنا پڑی جب بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید…
پاکستان کی جنگی صلاحیتوں نے دنیا کو حیران کر دیا، بین الاقوامی میڈیا اور ماہرین معترف
لاہور: (نیا محاذ) بھارت کی حالیہ جارحیت پر پاکستان کے مؤثر دفاع اور بروقت جوابی کارروائی نے دنیا بھر کے صحافتی اداروں اور عسکری ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ امریکہ، برطانیہ، فرانس اور دیگر ممالک کے مؤقر اداروں نے…
پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کر دیا، عمر عبداللہ کا اعتراف
سری نگر: (نیا محاذ) مقبوضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں کامیاب رہا ہے، اور اب دنیا اس دیرینہ تنازع پر سنجیدگی سے توجہ…
پاکستان کا مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کے کردار کا خیرمقدم، دفتر خارجہ کا بیان
اسلام آباد: (نیا محاذ) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جموں و کشمیر کے تنازع کے حل کی کوششوں کی حمایت کا خیرمقدم کرتا ہے، اور ان کی قیادت میں امن کی…
وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش کا خیرمقدم، پاکستان کو “عظیم شراکت دار” قرار دے دیا
اسلام آباد: (نیا محاذ) وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو ایک عظیم شراکت دار…
دشمن کو منہ توڑ جواب، “آپریشن بنیان مرصوص” کی کامیابی کا اعلان — ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: (نیا محاذ) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، “آپریشن بنیان مرصوص” کے تحت بھارتی دفاعی تنصیبات کو کامیابی…
جنگ بندی کے بعد پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا آج اہم رابطہ متوقع
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج ایک اور اہم رابطہ متوقع ہے، جس کا مقصد کشیدگی میں کمی کی…
جنگ بندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 100 انڈیکس 117 ہزار کی سطح عبور کر گیا
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، جس کے اثرات پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی کی صورت میں دیکھے گئے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن…
صارفین کیلئے خوشخبری: بجلی کی قیمت میں کمی، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: (نیا محاذ) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے فیول ایڈجسٹمنٹ اور سہ ماہی بنیادوں پر بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اس حوالے سے…