Month: مئ 2025
بٹگرام میں سکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور سمیت 5 بچے زخمی
بٹگرام: (نیا محاذ) خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں سکول وین پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ڈرائیور اور پانچ کمسن بچے زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق سکول…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات کل سے شروع، ٹیکس اقدامات اور ریلیف پر توجہ
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری سے متعلق اہم مذاکرات کل سے شروع ہوں گے جو 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق…
پی ایس ایل 10 کی بحالی کا اعلان، میچز 17 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گے
لاہور: (نیا محاذ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز 17 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گے جبکہ فائنل میچ 25…
بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب، پاکستانی ڈرونز کی سیز فائر خلاف ورزی کا دعویٰ جھوٹا نکلا
اسلام آباد: (نیا محاذ) بھارتی میڈیا کی ایک اور جھوٹی مہم کا پول کھل گیا، جہاں پاکستانی ڈرونز کی سیز فائر کی خلاف ورزی سے متعلق من گھڑت خبریں کئی گھنٹوں تک نشر کی جاتی رہیں، تاہم بھارتی فوج نے…
معرکہ حق میں پاک افواج کے 11 جوان شہید، 78 زخمی، بھارت کو مؤثر جواب: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: (نیا محاذ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والے جوانوں اور زخمی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان کے مطابق وطن کی حفاظت کرتے ہوئے 11…
بہاولپور میں پاک افواج کی کامیابی پر ریلی، شہداء کو خراج تحسین
بہاولپور: (نیا محاذ) بھارتی جارحیت کے منہ توڑ جواب اور آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پاک افواج سے اظہارِ تشکر اور شہدائے بہاولپور کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ڈائریکٹر بہاولپور میوزیم محمد زبیر ربانی کی قیادت…
ملک میں سونے کی قیمت مستحکم، فی تولہ نرخ برقرار
کراچی: (نیا محاذ) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا بدستور 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے پر برقرار ہے۔ صرافہ تاجروں کے مطابق 10 گرام…
مارک زکربرگ کی حیران کن پیشگوئی: مستقبل میں AI دوستوں اور تھراپسٹ کی جگہ لے گی
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ مستقبل میں مصنوعی ذہانت (AI) ہماری زندگیوں کا ایسا حصہ بن جائے گی جو دوستوں، کاروباری مشیروں، تھراپسٹ اور دیگر سماجی کرداروں کو پیچھے چھوڑ دے…
صدر ٹرمپ کا انکشاف: پیوٹن جنگ بندی نہیں چاہتے، یوکرین کو فوری فیصلہ کرنا ہوگا
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین کے ساتھ جنگ بندی معاہدے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پیوٹن…
بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب، جرمن ادارے نے فیک ویڈیوز کا پول کھول دیا
برلن: (نیا محاذ) جرمنی کے معروف نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے بھارت کی جانب سے جاری حالیہ پروپیگنڈہ مہم اور سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جعلی ویڈیوز کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی…