Month: مئ 2025
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچز کی تلاش شروع
لاہور – (نیا محاذ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نئے بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچز کی بھرتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر اشتہار جاری…
پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
لاہور – (نیا محاذ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف مجوزہ تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں…
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: حماد اظہر، محمود الرشید کے خلاف گواہ کا بیان، وکلاء کو طلبی
لاہور – (نیا محاذ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے ملزمان کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر گواہ کے بیان پر…
’’فیلڈ مارشل فاتحِ حق عاصم منیر‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ، عوام کا زبردست خراجِ تحسین
اسلام آباد – (نیا محاذ) جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر تقرری کے بعد سوشل میڈیا پر ’’فیلڈ مارشل فاتحِ حق عاصم منیر‘‘ کا ٹرینڈ ٹاپ پر پہنچ گیا۔ عوام کی جانب سے سوشل میڈیا پر…
لاہور اور رحیم یار خان میں خوفناک ٹریفک حادثے، 8 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
لاہور / رحیم یار خان – (نیا محاذ) پنجاب کے دو مختلف شہروں میں افسوسناک ٹریفک حادثات نے کئی قیمتی جانیں نگل لیں۔ لاہور میں جوہر ٹاؤن کے قریب نہر میں گاڑی گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے…
ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان: امریکا میں جدید دفاعی نظام ’گولڈن ڈوم‘ نصب کیا جائے گا0
واشنگٹن: (نیا محاذ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے اور انتہائی جدید فضائی دفاعی نظام ’گولڈن ڈوم‘ کی تنصیب کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد امریکہ کو میزائل حملوں سے محفوظ بنانا ہے۔ میڈیا سے…
اقوام متحدہ میں پاکستان کا اظہار تشویش: بھارت خطرناک بحری عزائم رکھتا ہے، عاصم افتخار
نیویارک: (نیا محاذ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت کی بحری توسیع پسندی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خطرناک اور جارحانہ بحری تیاریوں…
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی، آپریشن بنیان مرصوص میں شاندار قیادت کا اعتراف
اسلام آباد: (نیا محاذ) حکومت پاکستان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو آپریشن بنیان مرصوص میں جرأت مندانہ اور مثالی قیادت پر فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ اس فیصلے کی…
پاکستان، چین اور افغانستان کا سی پیک کو توسیع دے کر افغانستان تک بڑھانے پر اتفاق
بیجنگ: (نیا محاذ) پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سی پیک (چین پاکستان اقتصادی راہداری) منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے۔ بیجنگ میں ہونے والی ایک غیر رسمی سہ فریقی ملاقات میں پاکستان کے…
بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، دو اہلکار شہید، وزیر داخلہ کی مذمت
بنوں: (نیا محاذ) خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں نیو سبزی منڈی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں نے پولیس چوکی کے مرکزی گیٹ کو بارودی…