Month: اپریل 2025
پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
نیا محاذ: لاہور — پاکستان کے سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر نے عوام کو پریشان کر دیا ہے، جہاں درجہ حرارت معمول سے سات ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ دادو اور سبی میں درجہ حرارت 48…
حافظ نعیم الرحمان کا ملین مارچ سے خطاب، امریکا اور اسرائیل کی دہشت گردی کی مذمت
نیا محاذ: لاہور — جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے غزہ میں جاری مظالم پر مسلم ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسلم ممالک امریکا کے آگے لائن میں کھڑے ہیں اور اسے…
غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، چمن بارڈر سے ہزاروں افراد روانہ
نیا محاذ: کوئٹہ — پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ چمن بارڈر کے راستے تیزی سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر چمن حبیب بنگلزئی نے ہولڈنگ کیمپس کا دورہ کرتے ہوئے افغان شہریوں…
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر بھارتی انتہا پسندوں کا حملہ، برطانیہ سے سخت کارروائی کا مطالبہ
نیا محاذ: لندن — لندن میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن پر بھارتی انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ انتہا پسندوں نے ہائی کمیشن کی عمارت پر زعفرانی رنگ پھینکا اور کھڑکیوں…
مولانا فضل الرحمان کا ملین مارچ سے خطاب، بھارت اور اسرائیل پر کڑی تنقید
نیا محاذ: لاہور — جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر بھارت کو پہلگام واقعے پر افسوس ہے تو پاکستان کو بھی افسوس ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ نریندر مودی اسرائیل کا حامی…
چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کا اعلان
نیا محاذ: اسلام آباد — چین نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے۔ یہ اعلان چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چین اور ترکیہ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
نیا محاذ: اسلام آباد — چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی چین اور ترکیہ کے سرکاری دورے مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق، چیف جسٹس نے چین میں…
پاک فوج کی بڑی کامیابی: شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 54 دہشت گرد ہلاک
نیا محاذ: راولپنڈی —پاک فوج سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا اور 54 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ایک بڑا سانحہ ہونے…
چین کا پہلگام واقعے پر پاکستان سے اظہار یکجہتی، منصفانہ تحقیقات کی حمایت
نیا محاذ: اسلام آباد — چین نے پہلگام میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کے سلامتی کے خدشات کو مکمل طور پر جائز قرار دیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ…
واٹس ایپ پر میٹا کا اے آئی اسسٹنٹ صارفین کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا
کیلیفورنیا (نیا محاذ) – واٹس ایپ پر میٹا کی جانب سے متعارف کرایا گیا نیا اے آئی اسسٹنٹ فیچر دنیا بھر میں صارفین کی پریشانی کا باعث بن رہا ہے، خصوصاً یورپی صارفین نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔…