Month: اپریل 2025
مختلف شہروں میں طوفانی بارش، ژالہ باری اور برفباری کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد (نیا محاذ) –مختلف شہروں میں طوفانی بارش: ملک بھر میں موسم کی شدت میں اضافہ، آج اور کل مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، ژالہ باری اور برفباری کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر…
پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کے لیے 15 ارب روپے کا تاریخی پیکیج، کسانوں کو براہ راست مالی معاونت
لاہور (نیا محاذ) –پنجاب: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے کسانوں کے لیے ایک تاریخی اور بے مثال ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت 5.5 لاکھ گندم کے کاشتکاروں کو براہ راست 15 ارب روپے…
ٹک ٹاک کا گوگل کو بڑا چیلنج: ویڈیوز کے ساتھ “ریویوز” فیچر متعارف
بیجنگ (نیا محاذ) – ٹک ٹاک کا گوگل کو بڑا چیلنج :ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک اب صرف تفریح تک محدود نہیں رہا، بلکہ گوگل جیسی بڑی ٹیک کمپنی کو براہ راست ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی…
ٹرمپ کا ہارورڈ پر سخت وار: “یہ ادارہ نفرت اور حماقت سکھاتا ہے”
واشنگٹن (نیا محاذ) – سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کی معروف ترین تعلیمی درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارہ اب کسی صورت وفاقی فنڈنگ کا مستحق نہیں رہا، کیونکہ…
غزہ میں ایک اور خونریز دن: بمباری سے 45 فلسطینی شہید، خیمہ بستیاں جل کر راکھ
غزہ (نیا محاذ) – غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ رک سکا، پناہ گزینوں کے کیمپوں پر تازہ بمباری نے ایک بار پھر قیامت برپا کر دی۔ بمباری کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث مزید 45…
کانگو میں دل دہلا دینے والا کشتی حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد جاں بحق، 200 لاپتا
کانگو (نیا محاذ) – افریقی ملک کانگو کے شمال مغربی علاقے میں پیش آنے والے دلخراش کشتی حادثے نے پوری دنیا کو سوگوار کر دیا۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 50 افراد جاں بحق ہو گئے،…
چین کا “ہوا جیانگ” برج: دنیا کا نیا بلند ترین پل، انجینئرنگ کا ناقابلِ یقین کارنامہ
بیجنگ (نیا محاذ) – چین ایک بار پھر انجینئرنگ کے میدان میں دنیا کو حیران کرنے جا رہا ہے۔ جنوبی مغربی چین کے صوبے گوئیژو (Guizhou) میں واقع “ہوا جیانگ گرینڈ کینن برج” تعمیراتی دنیا کا نیا شاہکار بننے جا…
پی ایس ایل 10 میں آج آرام کا دن، جمعہ کو کنگز اور گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ
کراچی – نیا محاذ:پی ایس ایل 10: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں آج کا دن آرام کا ہے۔ ایک دن کے وقفے کے بعد، جمعہ کو کراچی میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ایک…
پاکستان سپر لیگ :لاہور قلندرز ملتان روانہ، فخر زمان اب بھی مکمل فٹ نہیں
ملتان – نیا محاذ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے اگلے اہم مقابلے کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم کراچی سے ملتان پہنچ گئی ہے، جہاں وہ 22 اپریل کو ملتان سلطانز کے خلاف میدان میں اُترے گی۔…
لاہور میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف تاجروں کی ہڑتال
لاہور – نیا محاذ: فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر لاہور میں تاجر برادری نے آج مکمل ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف یہ احتجاجی اقدام عوامی سطح پر فلسطینی…