Month: اپریل 2025

اس کیٹا گری میں 319 خبریں موجود ہیں

متحدہ عرب امارات میں چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک سسٹم متعارف کرانے کی تیاری

دبئی (نیا محاذ) – متحدہ عرب امارات نے مستقبل کی جانب ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک سسٹم متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جو آئندہ سالوں میں ایمرٹس آئی ڈی کی…

امریکا کا دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں پر زور، ایران سے مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے

واشنگٹن (نیا محاذ) – امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکا پوری دنیا میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر جاری کوششوں میں شریک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو جوہری…

ایران پر اسرائیلی حملے کی منسوخی سے متعلق خبر پر ٹرمپ کا ردعمل: “یہ نہیں کہوں گا کہ حملہ منسوخ ہوا”

واشنگٹن (نیا محاذ) –ایران پر اسرائیلی حملے: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک امریکی اخبار کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ نہیں کہیں گے کہ ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔…

چھتیس گڑھ میں دلہن کا دلہا کی لالچ پر سخت فیصلہ، بارات کو دلہن کے بغیر واپس لوٹنا پڑا

چھتیس گڑھ (نیا محاذ) – بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع کوردھا کے ایک گاؤں میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک دلہن نے اپنے لالچی دلہا کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے شادی سے انکار کر دیا اور…

پی ایس ایل 10: آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم میں بڑا ٹاکرا

کراچی (نیا محاذ) – ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج ایک اور دلچسپ مقابلہ متوقع ہے، جہاں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان زور کا جوڑ پڑے گا۔ یہ مقابلہ رات…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں کے تحفظ کا معاملہ، کمیشن کے قیام کی درخواست جلد سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (نیا محاذ) – اسلام آباد ہائیکورٹ نے جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت صحافیوں کے تحفظ کے لیے کمیشن کے قیام کی درخواست پر جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی ہے۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے…

آڈیو لیکس کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار، فرد جرم کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد (نیا محاذ) – اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج رانا…

آئندہ مالی سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی 11.2 فیصد مقرر، آئی ایم ایف سے اتفاق

اسلام آباد (نیا محاذ / مدثر علی رانا) – آئندہ مالی سال کے لیے حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 11.2 فیصد مقرر کرنے پر باقاعدہ اتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع فیڈرل…

کسان کی خوشحالی پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیا محاذ) – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی براہ راست کسان کی خوشحالی سے منسلک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کا ہمیشہ سے منشور رہا ہے کہ کسان کو…

یمن کی بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

راس عیسیٰ (نیا محاذ) –یمن کی بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ: یمن کے علاقے راس عیسیٰ میں واقع تیل کی اہم بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں 38 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے…