Month: فروری 2025
فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل فیصلے کیخلاف اپیلوں پردوران سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی کے جواب پر عدالت میں قہقہے لگ گئے
اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل فیصلے کیخلاف اپیلوں پرسماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی کے جواب پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی…
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقررکر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹراپارٹی کیس پر سماعت 11فروری کو کرے گا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ(نیا محاذ) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر بجلی اویس…
پی سی بی کی مداخلت کے بعد محمد حارث کا مسئلہ حل، بنگلا دیش سے پاکستان واپسی کا ٹکٹ مل گیا
ڈھاکہ (آئی این پی )بنگلادیش میں پھنسے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کا مسئلہ حل ہوگیا, ذرائع کے مطابق محمد حارث بنگلادیش میں بی پی ایل کھیلنے کیلئے موجود تھے۔ ٹیم دربار راج شاہی نے تاحال کھلاڑیوں کو…
اوکاڑہ ، نوجوان لڑکی غیرت کے نام پر قتل ، ملزم گرفتار
اوکاڑہ(نیوزڈیسک)رینالہ خورد تھانہ چوچک کی حدود چاہ امیر والا میں نوجوان لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیاگیا جس پر پولیس نے مقتولہ کے ملزم بھائی کو گرفتار کرلیا جو واردات کے بعد سے فرار تھا۔ چوچک پولیس کے…
پیر آف رانی پور کے بنگلے میں چوری ، مرید سراپا احتجاج
نوشہرو فیروز(نیوزڈیسک)پیر آف رانی پور کے بنگلے میں مبینہ طورپر چوری ہوگئی جس کے خلاف مرید سراپا احتجاج بن گئے۔ مورو پولیس تھانہ کی حدود بائی پاس کے مقام پر پیر آف رانی پور پیر عاشق محی الدین شاہ کے…
کراچی میں رکشہ ڈرائیور جہیز کے سامان سمیت فرار ہوگیا
کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں لٹیرے رکشہ ڈرائیور کا بھیس بدل کر وارداتیں کرنے لگے، ناظم آباد نمبر چار سے رکشہ ڈرائیور جہیز کا سامان لوٹ کر فرار ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ فیملی کی جانب سے جہیز کا…
کورنگی سے لاپتہ ہونے والی بچی دوست کے گھر سے برآمد لیکن پولیس کو کیا بتایا؟ افسوسناک انکشاف
کراچی (نیوزڈیسک) شہر قائد کے علاقے کورنگی سے یکم فروری کو لاپتہ ہونے والی 13سال کی لڑکی نور زینب اپنی دوست کے گھر سے مل گئی۔پولیس کے مطابق نور زینب کورنگی 51 سی میں ایک گھر سے ملی ہے ،…
کیا کسی شادی شدہ جوڑے کا رشتہ کامیاب ہے یا نہیں؟ جاننے کا ایک آسان طریقہ سامنے آگیا
لاہور (ویب ڈیسک) آپ کے خیال میں یہ کس طرح جاننا ممکن ہے کہ کوئی جوڑا ایک دوسرے سے خوش ہے یا نہیں؟یہ جاننا کہ کوئی جوڑا اپنی شادی میں خوش ہے یا نہیں، درحقیقت بہت آسان ہے۔ آپ کو…
پولیس اہلکار نے ’شادی کیلئے بے چین‘ دولہے کا روپ دھار کر جعلی شادیوں کا دھندہ بے نقاب کردیا ، ساری کہانی منظرعام پر
نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے جہانگیر پوری میں جعلی شادیوں کے ذریعے لوگوں سے رقم بٹورنے والے گروہ کو بے نقاب کر دیا گیا، پولیس اہلکار نے خود کو دولہا ظاہر کر کے چالاکی سے اس…