Month: جنوری 2025

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

دہشتگردوں میں خود کشیوں کا رحجان ،خوارج اپنے ساتھیوں سے کیسا سلوک کرتے ہیں ،بلیک میل کرنے کیلیےکیا کچھ کیا جاتا ہے ؟تہلکہ خیز انکشافات

لاہور ( نیا محاذ ) دہشتگردوں میں خود کشیوں کا رحجان بڑھنے لگا ،خوارج اپنے ساتھیوں سے کیسا سلوک کرتے ہیں ،بلیک میل کرنے کیلیےکیا کچھ کیا جاتا ہے ؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وادی تیرا…

منظور وسان کے بعدایک اور پی پی رہنما کی عمران خان سے متعلق بڑی پیش گوئیاں

کراچی(نیا محاذ)پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کے بعد ایک اور رہنما سعید غنی نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق اہم پیش گوئی کی ہے۔ سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے عمران خان کے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ…

ہمیں خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم، فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(نیا محاذ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے، فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیشنل ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب…

Important News

ایف بی آئی کی تاریخ کی بڑی کارروائی، امریکا میں بموں کی بڑی کھیپ برآمد

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے شہری کے فارم میں کارروائی کے دوران 150 سے زائد خطرناک بم برآمد کرلیے اور اس سے ملکی تاریخ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی…

پارا چنار میں پشاور کے نوجوان کا بہیمانہ قتل، سر دھڑ سے جدا کردیا گیا

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع پارا چنار میں پشاور سے تعلق رکھنے والے ندیم نامی شہری کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پارا چنار کے علاقے سدہ لوئر کرم میں ندیم…

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،فاسٹ بولر عامر جمال کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن(نیا محاذ)پاکستان کے فاسٹ بولر عامر جمال کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی سما نیوز ذرائع کےمطابق فاسٹ بولرعامرجمال سے سینچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں صرف ایک…

جدہ جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد

کراچی(نیا محاذ)کراچی ائیرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان ائیرپورٹ سیکورٹی فورس ( اے ایس ایف) نے کراچی ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کے عملے…

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (نیا محاذ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق سالِ نو کا آغاز ہوتے ہی اسٹاک ایکسچینج میں نئی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔…

کرم امن معاہدے پر دستخط کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات اور حکومت کی جرگہ کمیٹی کے سربراہ بیرسٹر سیف نے کرم امن معاہدے پر دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ضلع میں امن اور خوشحالی کا نیا سفر…