Month: جنوری 2025
عمران خان اصل رسیدیں دکھا دیں ، رہا ہو جائیں گے: احسن اقبال
کراچی( نیا محاذ ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اصل رسیدیں دکھا دیں رہا ہو جائیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ…
اس وقت اپنی انا سے بڑھ کر پاکستان ہے، اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے: اسد قیصر
اسلام آباد ( نیا محاذ )پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس وقت اپنی انا سے بڑھ کر پاکستان ہے، اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے…
یونان کشتی حادثہ میں انسانی جانوں کا ضیاع؛وزیراعظم شہبازشریف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی کی طلبی کے نوٹس جاری
سکھر(نیا محاذ)سکھر کی مقامی عدالت نے یونان کشتی حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیراعظم شہبازشریف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی کی طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سکھر کی…
یشما گل کی بہن کی شادی، ہانیہ عامر کی زیب تن کی گئی ساڑھی کی قیمت جان کر پاکستانی دنگ رہ گئے
لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ یشما گل کی بہن کی شادی میں ہانیہ عامر اور یشما گل کے ڈانس نے تقریب کو چارچاند لگایئے لیکن اب ہانیہ عامر کی زیب تن کی گئی ساڑھی کی قیمت جان کر پاکستانی دنگ رہ…
طلباء جلاؤ گھیراؤ کے بہکاوے میں نہ آئیں، کسی کا ایندھن مت بنیں: مریم نواز
ملتان ( نیا محاز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ طلباء جلاؤ گھیراؤکے بہکاوے میں نہ آئیں، کسی کا ایندھن مت بنیں۔ نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ہونہار سکالر شپ…
بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کو مزید انکوائری کا کیس قرار دےدیا، جسٹس میاں گل…
تحریک انصاف اب تک کیوں تحریری مطالبات پیش نہیں کر پائی ۔۔۔؟ شیخ وقاص اکرم نے بتا دیا
اسلام آباد (نیا محاذ )تحریک انصاف اب تک کیوں تحریری مطالبات پیش نہیں کر پائی ۔۔۔؟ شیخ وقاص اکرم نے بتا دیا ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئےپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم…
بشریٰ بی بی کیساتھ بیک ڈور مذاکرات کی باتوں میں صداقت نہیں، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی(نیا محاذ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی مذاکراتی سلسلے میں بالکل شامل نہیں،کسی نے غلط خبر دی ہے بشریٰ بی بی کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات چل رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو…
اوور بلنگ ، لیسکو افسران کیخلاف بڑی کارروائی کا امکان، نیب نے تحقیقات مکمل کر لیں
لاہور ( نیا محاذ) لیسکو میں اوور بلنگ کا معاملہ ، نیب نے تحقیقات مکمل کر لیں ۔تفصیلات کے مطابق لیسکو میں کروڑوں روپے اوور بلنگ پر نیب لاہور نے تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔نیب لاہور کی رپورٹ چیئرمین نیب…
منشیات کے مقدمے میں گرفتار 65 سالہ خاتون کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد ( نیا محاذ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے منشیات کے مقدمے میں گرفتار 65 سالہ خاتون کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی…