Month: جنوری 2025
لاہور: فضائی آلودگی سے نجات کیلئے جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ
لاہور ( نیا محاذ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کیلئے چین کی طرز پر جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ…
سونا مہنگا ہو گیا
کراچی(نیا محاذ)عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں اضافہ کے بعد پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا،جس سے فی تولہ سونا2لاکھ 76ہزار روپے کا…
فریال تالپور کی طبعیت ناساز ،منی لانڈرنگ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
کراچی ( نیا محاذ ) سپیشل جج بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ اور غیر قانونی ٹرانزیکشن کے مقدمے میں پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کراچی…
مریم نواز کا ’نامحرم‘ اماراتی شیخ سےمبینہ مصافحہ، سوشل میڈیا پر طوفان برپا
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز کو ویسے تو گاہے بگاہے مخالفین تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں، لیکن اس بار پاکستان کے دورے کیلئے آئے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کے…
بنگلہ دیش کی عدالت نے دوسری بار حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرد یئے
ڈھاکا(نیا محاذ)بنگلہ دیش کی عدالت نے دوسری بار سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرد یئے۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق چیف پراسیکیوٹر نے کہاکہ جبری گمشدگیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر حسینہ واجد کے وارنٹ جاری…
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی طلاق پر ختم ہوگی؟ نجومی کی پیش گوئی
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ماہر نجوم نے بالی ووڈ کی فلمی جوڑی سوناکشی سہنااورظہیر اقبال کی شادیوں کوطلاق پر ختم ہو نے کی پیش گوئی کی ہے، اتنا ہی نہیں، انہوں نے سوناکشی اور ظہیر کی طلاق کے طریقہ کار…
شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(نیا محاذ) شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں…
ہائی پاور بورڈ اجلاس 18 ماہ سے تاخیر کا شکار، متعدد افسران کی ترقی رک گئی
اسلام آباد (نیا محاذ) ہائی پاور بورڈ اجلاس 18 ماہ سے نہ ہونے کے باعث 40 کے قریب افسران کی گریڈ 22 میں ترقی رک گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاق کے ماتحت سروس کیڈر کے گریڈ…
ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع فلیٹ سے جرمن سفارتخانہ کے سیکنڈ سیکرٹری کی نعش برآمد
اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی دارالحکومت کےڈپلومیٹک انکلیو میں واقع فلیٹ سے جرمن سفارتخانہ کے سیکنڈ سیکرٹری کی نعش برآمد ہوئی ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس حکام کاکہنا ہے کہ ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع فلیٹ میں غیرملکی سفارتکار…
جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست،دوسرے میں فالو آن پر چیئرمین پی سی بی کا رد عمل آگیا
لاہور(نیا محاذ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست اور دوسرے میچ کی پہلی اننگز میں فالو آن کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے کہا…