Month: جنوری 2025
معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں: وزیراعظم شہباز شریف
کراچی (نیا محاذ ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں، پاکستان کی معیشت دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑی ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق…
چین کے صوبہ چنگھائی میں 5.5شدت کا زلزلہ
بیجنگ(نیا محاذ)چین کے صوبہ چنگھائی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبہ چنگھائی میں 5.5شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیاہے،چینی زلزلہ پیما مرکز…
خیبرپختونخوا کے تمام انتظامی سیکرٹریز سے اثاثوں کی تفصیلات طلب
پشاور ( نیا محاذ) خیبرپختونخوا کے تمام انتظامی سیکرٹریز سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اس حوالے سے محکمہ انتظامی امور کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے…
ٹل پارا چنار شاہراہ کھل نہ سکی ، بازار بند ،اشیائے ضروریہ ختم ، قبائلی مظاہرین نے بڑا مطالبہ کر دیا
کرم ( نیا محاذ ) ٹل پارا چنار شاہراہ کھل نہ سکی ، بازار بند ،اشیائے ضروریہ ختم ، قبائلی مظاہرین نے بڑا مطالبہ کر دیا . تفصیلات کے مطابق لوئر کرم میں بگن کے علاقے مندوری میں قبائلیوں کا…
وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیوں کو ختم کر دیا: وزیرِ خزانہ
اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ بتدریج ان اداروں کو…
پی ٹی آئی سے مذاکرات کا عمل مثبت سمت میں جاری ہے: عطا تارڑ
اسلام آباد ( نیا محاذ ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کا عمل مثبت سمت میں جاری ہے، بات چیت سے ہی راستے نکلتے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز…
پاک بحریہ کی سالانہ کوسٹل کمانڈ ایفیشنسی پریڈ ،نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی بطور مہمان خصوصی شرکت
راولپنڈی (نیا محاذ ) پاک بحریہ کی سالانہ کوسٹل کمانڈ ایفیشنسی پریڈ 2024 کا کراچی میں انعقاد ہوا ۔پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ…
وزیراعظم کا وفاقی حکومت میں ای آفس پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
اسلام آباد (نیا محاذ ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت میں ای آفس پر عملدر آمد نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کی بار بار ہدایت کے باوجود…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
نیویارک(نیا محاذ)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو کمی ریکارڈ کی گئی۔عالمی میڈٰیا کے مطابق برینٹ فیوچرز 28 سینٹ یا 0.37 فیصد کم ہوکر 76.02 ڈالر فی بیرل رہا جب کہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو…