Month: جنوری 2025

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

معروف اداکارہ کا بہو پر سونا اور پیسے چرانے کا الزام

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے اپنی سابق بہو کے حوالے سے خوفناک انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اپنی سابق بہو…

یونان کشتی حادثہ، مزید 4پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں

گوجرانوالہ (نیا محاذ)یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 4پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثہ میں ملنے والی پاکستانیوں کی لاشوں کی تعدد 9ہو…

بھارت کیخلاف آخری میچ سے قبل آسٹریلیا کو زور دار جھٹکا

کینبرا (ویب ڈیسک) بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلیا کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے سٹار فاسٹ بولر مچل اسٹارک کو چوتھے ٹیسٹ میں کمر کی تکلیف ہوئی…

شعیب شاہین کا پاسپورٹ ٹیکنیکل خرابی سے بلاک ہوا، ایف آئی اے کا ہائیکورٹ میں بیان

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کا پاسپورٹ بلاک ہونے سے متعلق درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام…

بھارتی ہیڈکوچ گوتم گمبھیر ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں پر برس پڑے، کیا کہا؟ جانئے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں پر برس پڑے اور اپنی تقریر میں کسی کا نام لیئے بغیر بہت کچھ کہہ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم گمبھیر نے کہا کہ…

ٹیکس فراڈ کیس کے شریک ملزم کی 100روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور،ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی کریمنل کارروائی اختیار سے تجاوز قرار

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آبادہائیکورٹ نے3ارب 20کروڑ روپےکے سیلز ٹیکس فراڈ کیس کے شریک ملزم شاہد حسین خواجہ کی 100روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظورکرلی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی کریمنل کارروائی کو اختیار سے تجاوز قرار دے دیا،جسٹس بابرستار…

پی ایس ایل 10؛ایڈم ملن نے بھی ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی

لاہور(نیا محاذ)پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10ڈرافٹ کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن جاری ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملن نے بھی ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی۔ قبل ازیں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر بھی…

سینئر سفارت کار شفقت علی خان نئے ترجمان دفتر خارجہ مقرر

اسلام آباد(نیا محاذ) سینئر سفارت کار شفقت خان کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع نے بتایا کہ شفقت علی خان اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ تعینات ہیں، شفقت…

اسلامیہ کالج پشاور کے طالبعلم کی مبینہ خودکشی ،والد کے نام لکھا خط بھی سامنے آ گیا

پشاور(نیا محاذ)پشاور کے اسلامیہ کالج ہوسٹل میں 23سالہ طالبعلم نے مبینہ طور پرخودکشی کرلی،نوجوان نے والد کے نام خط بھی سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اسلامیہ کالج ہاسٹل سے…

Important News