Month: دسمبر 2024
راولپنڈی میں اعلیٰ شخصیات کی موجودگی میں مذاکرات،17 آئی پی پیز کیپسٹی پیمنٹ سے دستبردار ہوگئیں
راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں اعلی شخصیات کی موجودگی میں دو ہفتے کے سخت اور کڑے مذاکرات کے بعد کم از کم 17 آئی پی پیز کپیسٹی پیمنٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ آج نیوز نے بزنس ریکارڈر کی رپورٹ…
کرکٹر راشد خان نے افغان طالبان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کرکٹ ٹیم کے سپن بولر راشد خان نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے طبی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کے فیصلے پر سخت مؤقف اختیار کرلیا۔آج نیوز کے مطابق طالبان کی قیادت…
اداکارہ نرگس نے ایک اور اداکارہ سمیت 10 یوٹیوبرز کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا
لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ نرگس نے سوشل میڈیا پر شہرت کو نقصان پہنچانے کے الزام میں اداکارہ نگار چوہدری سمیت 10 سے زائد یو ٹیوبرز کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائمز سیل میں مقدمہ درج کرا دیا۔ترجمان ایف آئی…
پولیس نے سکول کے باہر ڈیرے ڈالنے والے نشئیوں کو پکڑ کر گنجا کردیا
کراچی (ویب ڈیسک) لیاری کے علاقے بغدادی میں اسکولوں کے باہر نشے کے عادی افراد نے ڈیرے ڈال رکھے تھے، جس کی وجہ سے بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ شہریوں نے اس صورتحال کی ویڈیو بنا…
ڈی چوک احتجاج میں کنٹینر سے گرایا گیا پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گیا
پشاور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوئے احتجاج کے دوران کنٹینر سے گرایا جانے والا کارکن طاہر عباس منظر عام پر آگیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل…
ایڈز کے مریض کی کٹی پھٹی لاش برآمد، مخصوص اعضاء غائب، ہنگامہ برپا ہوگیا
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایڈز کے ایک مریض کی انتہائی مسخ شدہ لاش ملی ہے جس کے حساس اعضاغائب تھے، مقتول شادی شدہ تھا تاہم اُس کے سیل فون پر چیٹ ریکارڈ کا جائزہ لینے سے معلوم ہوا…
کراچی پولیس کے اہلکاروں کو جوڑے سے بدتمیزی مہنگی پڑگئی
کراچی (ویب ڈیسک) ساحل سمندر پر کراچی پولیس کے اہلکاروں کا نیا کارنامہ سامنے آ گیا، لڑکا لڑکی سے بدتمیزی اور رشوت لینے پر ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔آج نیوز کے مطابق ڈی آئی…
جیل میں قیدیوں سے ملاقات کے اصول و ضوابط جاری، سختی سے عملدرآمد ہو گا
لاہور ( نیا محاذ)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ کے جیل ریفارمز کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ پیش رفت میں محکمہ داخلہ نے جیل میں قیدیوں سے ملاقات کے اصول و ضوابط جاری کیے ہیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب…
الیکشن کمیشن کو کے پی سینیٹ الیکشن کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت
پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو خیبر پختون خوا میں سینیٹ الیکشن کرانے سے متعلق درخواست پر جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ…
میں ناکام نہیں ہونا چاہتا
تحریر : ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم ایک خوفزدہ نوجوان نے ایک کمہار سے کہا :اگر کسی دن تمھارے برتن نہ بکے تو کیا کرو گے ۔ کمہار نے کہا تم یہ بات کسان سے پوچھو ۔ چنانچہ خوفزدہ انسان…