Month: دسمبر 2024
کراچی: جعلی ڈگری پر امریکا جانے والی خاتون کو 6 سال قید کی سزا
کراچی(نیا محاذ) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکہ جانے والی پریانکا دیوی سمیت 4 ملزمان کے خلاف کیس میں تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملزمہ کو مجموعی طور پر 6 سال کی سزا سنادی۔نجی…
سپیکر پختونخوا اسمبلی کا صوبائی حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ
پشاور(نیا محاذ)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے صوبائی حکومت سے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر صوبائی حکومت…
جسٹس منصور علی شاہ کو سلیکٹیو سینس آف جسٹس زیب نہیں دیتا: خواجہ آصف
اسلام آباد(نیا محاذ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج منصور علی شاہ کے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ سلیکٹیو سینس آف جسٹس آپ کے مقام کو زیب نہیں دیتا۔ سماجی رابطے کی…
یہ بالکل غلط ہے جو احتجاج میں شریک نہیں ان کو کیسے اٹھا سکتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ پولیس پر برہم
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ احتجاج کے دوران عام شہروں کو گرفتار کرنے کیخلاف کیس میں اسلام آباد پولیس پر برہم ہو گئے،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہ آپ لوگ کیا کررہے ہیں، ایسے لوگوں کو اٹھا کر گرفتاری…
شیخوپورہ پی پی 139 کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ آگیا
شیخو پورہ (ویب ڈیسک) صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار نے میدان مار لیا، لیگی امیدوار کی کامیابی پر کارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور رقص کیا جبکہ…
دنیا کا سب سے معمر نوبیاہتا جوڑا، دولہا اور دلہن کی عمر کتنی ہے؟ جان کر آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکیں گے
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں 100 سالہ دولہا اور 102 سالہ دلہن نے دنیا کے سب عمر رسیدہ نوبہیاتا جوڑے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گینیز ورلڈ ریکارڈز نے برنی لٹمین اور مارجوری فِٹمین کی…
عمران خان نے حکومت کو مطالبات تسلیم نہ کرنے پر سول نافرمانی کی دھمکی دے دی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔یہ اقدام پی…
پختون بزنس کمیٹی کی جانب سے یو اے ای کے 53 ویں قومی دن کی تقریب کا انعقاد،امارات کو دوسرا گھر قراردیا
دبئی (نیا محاذ) متحدہ عرب امارات میں پختون بزنس کمیٹی کی جانب سے یو اے ای کے 53 ویں قومی دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حسین محمد قونصل جنرل مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں متحدہ…
کراچی میں جیولری شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پکڑی گئی، 40 ہزار ڈالر برآمد
کراچی (ویب ڈیسک) جیولری شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پکڑی گئی، جہاں سے 40 ہزار ڈالر اور پاکستانی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے ایک بڑی کارروائی کرتے…
کراچی؛ بیٹوں نے جائیداد کے لالچ میں ماں کا رسی سے گلا گھونٹ کر قتل کردیا
کراچی (ویب ڈیسک) بیٹوں نے جائیداد کے لالچ میں ماں کا رسی سے گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔”ایکسپریس نیوز” کے مطابق اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں 2 سگے بیٹوں نے جائیداد کے لالچ میں اپنی حقیقی ماں کو رسی کی…