Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 660 خبریں موجود ہیں

سندھ کا عجیب توہم پرست گاؤں جہاں کرسی اور چارپائی پر بیٹھنے کی اجازت نہیں

سجاول (ویب ڈیسک) سندھ کے ایک گاؤں میں عجیب توہم پرستی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، 50 سال سے گاؤں میں کوئی کرسی پر بیٹھا نہ چارپائی پر،گائوں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ کرسی پر بیٹھیں گے، نہ چارپائی پر…

دلہن کے گھر کی دہلیز پر پہنچتے ہی ڈکیتوں کی ’سلامی‘، دن دیہاڑے نو بیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا

کراچی (ویب ڈیسک) گلشن جمال میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا ، ڈاکوؤں نے 30 سکینڈ میں دیدہ دلیری سے لوٹ مار کی ۔ آج نیوز کے مطابق گزشتہ روز نئی نویلی دلہن اپنے شوہر کے…

وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

لاہور(نیا محاذ)وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملاقات کی،محسن نقوی نے وزیراعظم کو چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کی پیشرفت بارے آگاہ کیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے چیمپئنزٹرافی سے متعلق محسن نقوی کے…

سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائیاں تیز ہوگئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں، ریاست اورریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈے میں ملوث مزید 13 ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیا گیا ابتک 32 افراد کے خلاف مقدمات درج ہوچکے ہیں۔…

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن دبئی کے زیر اہتمام پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس منایا گیا

دبئی (نیوز ڈیسک) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن دبئی کے زیر اہتمام پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس اور شہدائے پارٹی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی کے رہنماؤں، کارکنان، اور…

شام میں بشارالاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم، باغی گروہ کے سربراہ کا بیان بھی سامنے آگیا

دمشق(نیا محاذ) شامی فوجی کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں صدر بشار الاسد کا 24 سالہ دور ختم ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شامی فوجی کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ صدر بشارالاسد کا 24…

شاہد آفریدی نے سونالی باندرے سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی اداکارہ سونالی باندرے سے خفیہ تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔آرٹس کونسل کراچی میں جشن کراچی اور 17ویں اردو عالمی کانفرنس میں خصوصی سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے…

نامعلوم شرپسندوں نے قلات مونومنٹ کو نذر آتش کردیا

کوئٹہ(نیا محاذ)بلوچستان میں نامعلوم شرپسندوں نے قلات مونومنٹ کو نذر آتش کردیا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ قلات مونومنٹ کو چند برس قبل سی اینڈ ڈبلیو نے تاریخی قلعہ (مِیری) کے قریب تعمیر…

چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول سے متعلق اہم خبر آگئی

دبئی(نیا محاذ)آئی سی سی چیمپئِنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کے حوالے سے ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آج کوئی میٹنگ شیڈول…

شوبز کی دنیا میں کتنا پیسہ ہے؟ صحیفہ جبار خٹک کا انکشاف

کراچی(نیا محاذ)اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ اداکاری سے انہیں اتنے پیسے ملتے ہیں کہ ان کا کچن اس سے بمشکل ہی چل سکے۔پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے حال ہی میں ایک یوٹیوب…