Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 461 خبریں موجود ہیں

ہم موم بتیاں ہیں ۔۔۔

ہاتھوں میں رسیاں ہیں پیروں میں بیڑیاں ہیں آنکھوں میں ایک جنگل جنگل میں سیپیاں ہیں میں خواب کیا سناؤں ہونٹوں پہ کرچیاں ہیں شہزادیاں تھیں پہلے اب صرف لڑکیاں ہیں اک ایک کر کے بجھتی ہم موم بتیاں ہیں…

News Updates

نئے دریافت شدہ علاقے سے تیل و گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع

کراچی (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے نئے دریافت شدہ علاقے سے تیل اور گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز” کے مطابق او جی ڈی سی کی جانب سے…

جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا

سکھر(نیا محاذ)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکھر کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج عبدالرحمان قاضی نے مختصر فیصلہ…

دوسرے ون ڈے میں محمد رضوان اور کلاسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، کیا ہوا تھا؟ جانیے

کیپ ٹاؤن (ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان محمد رضوان اور ہینرچ کلاسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔نجی ٹی…

محسن نقوی کی علی امین گنڈا پور سے ملاقات، قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

پشاور(نیا محاذ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کے پی کے میں قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیراعلیٰ آفس…

ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں معروف بھارتی اداکار گرفتار

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست تیلنگانہ کی پولیس نے حیدرآباد (دکن) میں یوٹیوبر اور اداکار پرساد بہرا کو گرفتار کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرساد بہرا پر ان کی ساتھی اداکارہ نے کئی ماہ سے جنسی ہراسانی کا…

امریکی پابندیوں کا پاکستان پر زیرو اثر ہوگا: ملیحہ لودھی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہےکہ امریکی پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہوگا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکا…

پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں “بحر ہند میں بدلتی سٹریٹیجک صورتحال” کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد

لاہور(نیا محاذ)پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں “بحر ہند میں بدلتی سٹریٹیجک صورتحال” کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا انعقاد میری ٹائم سینٹر آف ایکسیلنس اور سینٹر فار انٹرنیشنل اسٹریٹیجک سٹڈیز کے اشتراک سے…

قومی ائیرلائن کی نجکاری کی پہلی کوشش ناکام، حکومتی اتحادی پھٹ پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی ائیر لائن کی نجکاری کی پہلی کوشش میں ناکامی پر اتحادیوں نے موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔نجی ٹیو ی جیو نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ حکومت دوسری بار قومی ائیر لائن…