Month: دسمبر 2024
شام حکومت گرانے والے ابو محمد الجولانی کون ہیں؟
دمشق (نیا محاذ )ابو محمد الجولانی شام کی مسلح اپوزیشن تنظیم حیات تحریر الشام کے سربراہ ہیں اور ان کا اصل نام احمد حسین الشرا ہے جو سن 1982 میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیدا ہوئے۔ ابو محمد…
مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے ، انہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہئے: طاہر اشرفی
لاہور (نیا محاذ ) پاکستان علماءکونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے ، انہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…
راولپنڈی میں میٹرو بس سروس ایک مرتبہ پھر بند کردی گئی
راولپنڈی(نیا محاذ)میٹرو بس ٹریک کا کام سست روی کا شکار ہونے سے راولپنڈی سیکشن پر سروس ایک مرتبہ پھر بند کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق راولپنڈی صدر سٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس…
کس لۓ ظلم ہے دہشت ہے یہاں پر یارو۔۔۔
اس کی دہلیز پہ سر رکھ دے نِکھرنے کے لۓ سب سے بہتر ہیں یہ اعمال سنورنے کے لۓ آج لے اس کی پنا اور تو کر لے راضی پھر نہ کہنا کہ نہیں وقت تھا کرنے کے لۓ اس…
’میرے پاس تم ہو‘ کا اختتام میری مرضی کے مطابق ہوا، ہمایوں سعید
کراچی(نیا محاذ)سینیئر اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ماضی کے مقبول ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کا اختتام ان کی مرضی کے مطابق ہوا، انہوں نے ہی اپنے کردار ’دانش‘ کو مار دینے کا کہا تھا۔’میرے…
آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری
مظفرآباد(نیا محاذ)آزاد کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان صدارتی آرڈیننس کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ، جس کے بعد آزاد کشمیر حکومت نے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی سے متعلق صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا،…
شام کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافی
دمشق (نیا محاذ ) شامی باغیوں نے دارالحکومت پر قبضے کے بعد سرکاری ٹی وی پر پہلے ہی خطاب میں تمام قیدیوں کے لئے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شامی باغیوں نے اپنی فتح کا…
عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ناکام ہو گی: عطا تارڑ
لاہور ( نیا مھاذ ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ان کی سول نافرمانی کی کال ناکام ہوگی۔ لاہور میں…
شہباز، نواز ملاقات آج، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور ہو گا
لاہور (نیا محاذ ) وزیراعظم شہباز شریف آج پارٹی قائد میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جاتی امراءلاہو رمیں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال…