Month: دسمبر 2024
بشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے، روسی حکام
ماسکو (ویب ڈیسک) روسی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے عہدہ صدارت سےمستعفی ہوگئے تھے،روسی حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ بشار الاسد نے صدارتی محل چھوڑتے ہوئےاقتدار کی پرامن منتقلی…
راجن پور: بھتہ نہ دینے پر ڈاکوؤں نے 12 ایکڑ پر کھڑی گنے کی فصل کو آگ لگا دی
راجن پور (ویب ڈیسک) راجن پور میں بھتہ نہ دینے پر ڈاکوؤں نے 12 ایکڑ رقبے پر پھیلی گنے کی فصل کو آگ لگا دی۔”جیو نیوز” کے مطابق پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ راجن پور…
سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 26ویں ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کردی
اسلام آباد(نیا محاز)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 26ویں ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کردی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دنیا نیوزکے مطابق سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے…
سیلاب سے متاثرہ ملائیشیا کیلئے پاکستانی امداد کی پہلی کھیپ کوالالمپور پہنچ گئی
کوالا لمپور (ویب ڈیسک) سیلاب سے متاثرہ برادر اسلامی ملک ملائیشیا کے لیے پاکستان کی 40 ٹن انسانی امداد کی پہلی کھیپ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے چارٹرڈ پرواز کے ذریعے کوالالمپور پہنچ گئی۔ڈان نیوز کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…
محسن نقوی کی مولانا فضل رحیم اشرفی سے ملاقات، دینی مدارس کے بل کے حوالے سے تبادلہ خیال
لاہور(نیا محاذ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم اشرفی ودیگر اکابرین سے جامعہ اشرفیہ میں ملاقات کی،ملاقات میں دینی مدارس کے بل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا…
علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا :خاندانی ذرائع
اسلام آباد(نیا محاذ )عمران خان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ بانی…
فیصل طاہر خان کی ڈاکٹر امجد ثاقب بانی اخوت فاؤنڈیشن سے ملاقات
مکہ مکرمہ (نیا محاذ) فیصل طاہر خان نےبانی اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب سے ملاقات کی ہے ۔ روزنامہ پاکستان سے بات چیت میں فیصل طاہر خان نے بتایا کہ ڈاکٹر امجد ثاقب نے اخوت فاؤنڈیشن کی متاثر کن کہانی…
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو جرمانہ کر دیا
اسلام آباد (نیا محاذ)سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر سماعت کی جس دوران عدالت نے اپیلوں پر سماعت روکنے کی درخواست خارج کر دی اور سابق چیف جسٹس…
فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
اسلام آباد(نیا محاذ) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ،100انڈیکس 1لاکھ 10ہزار پوائنٹس عبور کرگیا
کراچی(نیامحاذ)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا،100انڈیکس 1لاکھ 10ہزار پوائنٹس عبور کرگیا،100انڈیکس 1044پوائنٹس اضافے سے 110098ہے۔