Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 498 خبریں موجود ہیں

شرح سود کم ہونے سے کیا فائدہ ہو گا؟ گورنر سٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مہنگائی تین چار ماہ کم رہنے کی توقع ہے اس کے بعد اس میں اضافہ ہوگا، شرح سود کم ہونے سے قرض پر سودکی ادائیگی میں بھی…

افغان بولر نوین الحق نے ایسا اوور کروا دیا کہ شائقین کرکٹ دنگ رہ گئے

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں لائن لینتھ بھول گئے اور 6 گیندوں کا اوور وائیڈیں اور نوبال کی وجہ سے 13 گیندوں کا کرایا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق…

’ یہ تکنیکی نہیں بلکہ ذہنی مسئلہ ہے اور ۔۔‘‘ سابق بھارتی کرکٹر اپنے ہی پلیئر ویرات کوہلی پر برس پڑے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی ایک بار پھر آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیند پر آؤٹ ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان…

پی آئی اے کی نجکاری، آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس چھوٹ اور ایکویٹی لاسز ختم کرنے کا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد(نیا محاذ) آئی ایم ایف نے پی آئی اے نجکاری کیلئے سیلز ٹیکس چھوٹ اور ایکویٹی لاسز ختم کرنے کے مطالبات مان لیئے ہیں۔وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل گیارہ بجے طلب کر لیا گیاہے ،…

صوبہ سندھ کے علاقے دادو میں نوجوان کے خودکشی سے قبل ریکارڈ ویڈیو پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا

دادو (ویب ڈیسک) دادو کے علاقے میہڑ میں نوجوان نے پنکھے سے پھندا لگاکرمبینہ خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق نوجوان کا مبینہ خودکشی سے پہلے ویڈیو بیان سامنے آگیا جس میں نوجوان نے الزام عائد کیا کہ…

انسٹاگرام کے سربراہ نے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کر دیا

نیویارک (ویب ڈیسک) انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے کہا ہے کہ صارفین کو آن لائن نظر آنے والی تصاویر پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے کیونکہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے تیار کردہ مواد کو آسانی…

کراچی میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات، گرفتار نوجوان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کراچی (ویب ڈیسک) یوسف گوٹھ میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کرنیوالے گرفتار نوجوان کا بیان سامنے آگیا۔پولیس کے مطابق سرجانی میں یوسف گوٹھ کے مقام پر خاتون سے ہراسانی کے واقعے کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے بعد…

یونان کشتی حادثے میں کتنے پاکستانی لاپتہ ہیں؟تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی

ایتھنز(نیا محاذ)یونان کی سمندری حدو دمیں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی،ایتھنز سفارتخانے نے تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوادی۔نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز “کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یونان…

نوجوان بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا دی، تصاویر وائرل

لاہور (ویب ڈیسک) ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کو آج تک مکمل طور پر تسلیم نہیں کیا جاتا اگر مرد دوسری شادی کرلے تو ظالم اور اگر عورت اپنی زندگی کو ایک دوسرا موقع دیتے ہوئے دوسری شادی کرلے تو…

شاہین آفریدی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سابق لیجنڈری کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آج…