Month: دسمبر 2024

اس کیٹا گری میں 660 خبریں موجود ہیں

عدنان سمیع نے بیٹے اذان اور بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کردی

ممبئی(نیا محاذ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور گلوکار اذان سمیع کی اپنے والد، بھارتی فلم انڈسٹری کے گلوکار عدنان سمیع خان کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ یہ تصویر عدنان سمیع نے ایک روز قبل فوٹو…

جنوبی کوریا کی عدالت سے معطل صدر یون سوک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیﺅل (نیا محاذ )جنوبی کوریا کی عدالت نے معطل صدر یون سوک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ نجی ٹی وی سما کے مطابق پولیس اورکرپشن انویسٹی گیشن آفس کی جانب سے معطل صدر کےخلاف بغاوت کے الزامات کی تحقیقات…

’شردھاکپور نے مجھے پرپوز کیا تو میں نے انکار کر دیا پھر انہوں نے ۔۔‘ ورون دھون کا تہلکہ خیز انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں شردھا کپور نے ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا تھا، لیکن ان کے انکار پر شردھا نے اپنی سالگرہ میں موجود لڑکوں سے ان…

بچوں سے جنسی زیادتی اور اغواءکے الزام میں دو ٹک ٹاکرز گرفتار

خضدار (نیامحاذ )خضدارپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا ،ملزمان پربچوں سے جنسی زیادتی اور اغوا کا الزام ہے۔ نجی ٹی وی سما نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ملزمان لڑکی بن کربچوں کواپنے جال…

جنوبی افریقا کیخلاف 6 وکٹیں، عباس نے 26 سال پُرانا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور(نیا محاذ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے جنوبی افریقا کیخلاف سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹیں اُڑا کر تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔ تین برس بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کرنے والے عباس نے 54 رنز…

پشاور کی 3 بہنوں نے سکاٹ لینڈ سکواش ٹورنامنٹ میں سبز ہلالی پرچم بلند کردیا

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت سے تعلق رکھنے والی تین بہنوں نے سکاٹ لینڈ میں ہونے والی سکواش چیمپئن شپ میں ایک سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ میں پاکستان کو بڑی…

اگر آپ کے پاس بھی پرائز بانڈ موجود ہیں تو جلدی کریں، آخری موقع

کراچی (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی بینک کے بیان کے مطابق ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار…

بینک فراڈ کے متاثرین کو کروڑوں روپے واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد (نیا محاذ )صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بینک فراڈ کے 31 متاثرین کو ریلیف فراہمی کی ہدایت کردی گئی جبکہ 6 بینکوں کو 31 متاثرین کو 24.136 ملین واپس کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔…

جناح ٹرمینل پر پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے بین الاقوامی روانگی لاؤنج میں پانی جمع

کراچی (ویب ڈیسک) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بین الاقوامی روانگی لاؤنج میں پانی کی پائپ لائن پھٹنے کے باعث پانی کا اخراج ہوا، جس سے ایمیگریشن کاونٹرز کے سامنے پانی جمع ہوگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اس…

اب تک کتنی کمپنیوں نے وی پی این رجسٹرڈ کروا لیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی اے کی جانب سے 10 روز قبل کمپنیوں کو وی پی این رجسٹرڈ کروانے کی پیشکش کرنے کے باوجود ابھی تک کسی کمپنی کی طرف سے وی پی این رجسٹرڈ نہیں کروایا گیا۔نجی ٹی…