Month: نومبر 2024
تاجر دوست سکیم:بڑے دکانداروں کیخلاف کارروائیاں ہونگی
اسلام آباد(نیا محاذ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تاجر دوست سکیم میں بڑی تبدیلیاں لانے کا عندیہ دے رہا ہے۔ ادارہ چھوٹے خوردہ فروشوں یا تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے معتبر معلومات کی بنیاد پر بڑے خوردہ…
پہلا ون ڈے ، پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے آسان ہدف دیدیا
میلبورن (نیا محاذ)پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 204رنز کا آسان ہدف دے دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس…
ایران نے اسرائیل پر حملے سے متعلق خطے کے ممالک کو آگاہ کردیا،امریکی اخبار کا دعویٰ
نیویارک(نیا محاذ)ایران اسرائیل کشیدگی پر امریک اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملے سے متعلق خطے کے ممالک کو آگاہ کردیا۔امریکی اخبار کے مطابق اسرائیل پر حملہ طاقتور ہتھیاروں سے کیا جائے گا، حملے میں انقلابی…
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا آج اجلاس، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی متوقع
کراچی(نیا محاذ)گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مرکزی بینک کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو اکنامک صورتحال کے علاوہ بین الاقوامی حالات کا جائزہ لیا جائے گا،…
ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیا
سنگاپور(نیا محاذ)ایران اور اسرائیل کے درمیان تناؤ کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہو گیا۔ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.5 فیصد تک اضافہ ہوا…
لاہور میں فضائی آلودگی کم نہ ہوئی، آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرا نمبر
لاہور(نیا محاذ) صوبائی دارالحکومت لاہور آلودگی کے اعتبار سے آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق باغوں کے شہر لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 414 ریکارڈ کی…
اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور
اسلام آباد(نیا محاذ)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات…
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔…
موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
لاہور(نیا محاذ )ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔صبح اور رات کے…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز،معائنہ کیلئے شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس آمد
لاہور(نیا محاذ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ مریم نوازکی شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس آمد ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہسپتال میں طبی معائنہ ہوا۔