Month: نومبر 2024
امریکی انتخابات: الہان عمر نے اسرائیل کی حامی ریپبلکن امیدوار کو شکست دے دی
واشنگٹن (نیا محاذ)امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے انتخابات 2024 کے دوران اپنے حریف اسرائیل کی حامی ریپبلکن امیدوار کو باآسانی شکست دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ کے مطابق صومالی نژاد…
امریکی صدارتی انتخابات، پنسلوینیا میں 4 ہزار اوور سیز کے ووٹ مسترد ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا کیونکہ ۔ ۔ ۔
پنسلوینیا (نیوز ڈیسک) پنسلوینیا میں 4 ہزار اوور سیز ک ووٹ مسترد ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پنسلوینیا کے 4 ہزار اوور سیز ووٹرز کے ووٹوں کو چیلنج کردیا گیا، مختلف شکایات کی بنا پر اوورسیزووٹرز…
امریکا میں ووٹنگ جاری، ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے شیئرز کی قیمت 25 فیصد بڑھ گئی
نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے کئی ریاستوں میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے، صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ جیو نیوز کے…
سینیٹ میں ٹرمپ کی ری پبلکن کو اکثریت حاصل ہو گئی
واشنگٹن(نیا محاذ)امریکی صدارتی انتخابات میں سینیٹ میں ری پبلکن کو اکثریت حاصل ہو گئی ۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹ میں ری پبلکن کی 51اور ڈیموکریٹس کی 43نشستیں ہو گئیں۔100رکنی سینیٹ میں اکثریت کیلئے 51نشستیں درکار ہیں۔یاد…
صدارتی انتخابات؛ ٹرمپ نے کونسی ریاستوں میں کامیابی سمیٹی؟نام سامنے آ گئے
واشنگٹن(نیا محاذ)امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،ابتک کے نتائج کے مطابق ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری حاصل ہے جبکہ ڈیموکریٹس کی کملا ہیرس پیچھے ہیں۔امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ جن ریاستوں…
امریکی صدارتی انتخابات کی رات ہی امریکا کا ہائپرسونک جوہری میزائل کا تجربہ
واشنگٹن (نیا محاذ )ایک طرف امریکا میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے تو دوسری طرف آج رات ہی امریکا کی جانب سے ہائپرسونک جوہری میزائل کا تجربہ کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی…
صدارتی انتخابات؛ ڈیموکریٹک کی کملاہیرس کس کس ریاست میں کامیاب ہوئیں؟جانیے
واشنگٹن(نیا محاذ)امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،ابتک کے نتائج کے مطابق ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری حاصل ہے جبکہ ڈیموکریٹس کی کملا ہیرس پیچھے ہیں۔امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوارکملا ہیرس نے…
امریکی الیکشن: کئی امریکن پاکستانی سیاست دان بھی انتخابی میدان میں موجود
واشنگٹن (نیا محاذ )امریکا میں آج ہونے والے عام انتخابات میں کئی امریکن پاکستانی سیاستدان بھی مقابلے کے میدان میں موجود ہیں۔ امریکن پاکستانی سیاست دانوں میں ڈیموکریٹ ٹکٹ پر ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کیلئے امیدوار سلیمان لالانی اور سلمان…
ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر بننے کیلئے کتنے الیکٹورل ووٹ درکار؟تازہ ترین نتائج سامنے آ گئے
واشنگٹن(نیا محاذ) امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،ابتک کے نتائج کے مطابق ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری حاصل ہے جبکہ ڈیموکریٹس کی کملا ہیرس پیچھے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدرکا انتخاب جیتنے…
لاہور سے سموگ کے بادل نہ چھٹے، آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر برقرار
لاہور(نیا محاذ) بھارت سے آنیوالی سموگ آلود ہواؤں سے لاہور شدید متاثر ہو کر رہ گیا، آج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر برقرار ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس995…