Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 372 خبریں موجود ہیں

موسم سرما کے آغاز پر دبئی میں “فش فیسٹیول” کا انعقاد، فیملیز کی شرکت

دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات (دبئی) میں موسم سرما کا آغاز پر مقامی ریسٹورنٹ میں “فش فیسٹیول” سے ہوا- وطن سے دور سمندر پار پاکستانی ذائقہ دار کھانوں سے روشناس کرانے والا قدیم ریسٹورنٹ اپنے منفرد اور ذائقہ دار…

آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے، فاسٹ بولر نسیم شاہ سے متعلق اہم خبر آ گئی

میلبرن(نیا محاذ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔نسیم شاہ پہلے ون ڈے میں اپنے 8 ویں اوور میں کریمپس کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ اوور…

ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں غیرمعمولی اضافہ

اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی حکومت نے ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا، وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق قائم…

امریکی انتخابات: ریما اور ان کے شوہر نے ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ نے کسے ووٹ دیا؟

واشنگٹن (نیا محاذ)ماضی کی شہرت یافتہ لالی وڈ اداکارہ ریما نے امریکی صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کی…

ٹرمپ اور نیتن یاہو قریبی دوست، یوکرین کی جنگ روکنا ترجیح ہوگی،ملیحہ لودھی

اسلام آباد(نیا محاذ)سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ صدارتی انتخابات میں جیت ری پبلکن اور ٹرمپ کیلئے کلین سویپ ہے،ٹرمپ نے نہ صرف وائٹ ہاؤس جیتا ہے بلکہ سینیٹ بھی جیت چکےہیں۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے…

ہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے: وزیر خزانہ

کراچی(نیا محاذ)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم درست سمت میں جارہے ہیں تاہم طویل سفر باقی ہے۔ کراچی میں ہونے والے فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم صحیح سمت میں جارہے…

امریکا کومحفوظ، مضبوط اور خوشحال بناؤں گا،ٹرمپ کا خطاب، حامیوں کا جشن

فلوریڈا(نیا محاذ)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے وکٹری سپیچ میں عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ ایسی سیاسی جیت اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی، ایسی کامیاب امریکی عوام نے پہلے کبھی نہیں دیکھی، امریکا کومحفوظ، مضبوط اور خوشحال بناؤں…

ڈونلڈ ٹرمپ کی پرانی فحش گفتگو ٹک ٹاک پر وائرل ہوگئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) اب تک کے نتائج کے مطابق امریکہ کے نئے صدر کا فیصلہ ہوگیا ہے اور اسی دوران امریکا بھر میں ٹک ٹاک پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پرانی فحش گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی، امریکا کے لاکھوں نئے…

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح لیکن ان کی متوقع جیت سے کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں بٹ کوائن کی قیمت پر کیا فرق پڑا؟ جانیے

نیویارک (نیو ز ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے برتری کی خبروں کے بعد بٹ کوائن کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہوگئے ہیں۔…

ٹرمپ نے امریکا آنیوالوں کیلئے اہم پیغام جاری کردیا

فلوریڈا(نیا محاذ)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے وکٹری سپیچ کرتے ہوئے کہاکہ سرحدوں کو سیل کرنا پڑے گا،امریکا میں جو بھی آئے گا وہ قانونی طور پر آ ئےگا۔ٹرمپ نے فلوریڈا کے شہر پام بیچ میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے…