Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 372 خبریں موجود ہیں

سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص کہاں سے گرفتار ہوا؟

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والے راجستھان کے ایک 32 سالہ شخص کو کرناٹکا سے گرفتار کر لیا گیا اور مہاراشٹر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ملزم کی شناخت بھیکا رام…

آمنہ ملک کو شادی کے بعد کن حقیقتوں کا سامنا کرنا پڑا؟

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ اور ماڈل آمنہ ملک نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنی شادی کے تجربات اور اس میں آنے والی تبدیلیوں پر کھل کر بات کی۔ آمنہ ملک نے…

برطانوی پارلیمنٹ نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو بڑا اعزاز دیدیا

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کی پارلیمنٹ نے اداکارہ ماہرہ خان کو فنی اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے خدمات پر ایوارڈ سے نواز دیا۔اداکارہ ماہرہ خان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کی جانے والی کاوشوں…

طلاق کی خبروں کے باوجود ابھیشیک اور ایشوریا کونسی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے؟

ممبئی (نیو ز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن طلاق کی خبروں کی زد میں ہیں لیکن اب حال ہی میں دونوں سے متعلق نئی تفصیل سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب دونوں…

حج پر جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، رقم پر قسطوں کی سہولت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری سکیم کی حج درخواستیں نومبر کے وسط میں وصول کرے گی۔تفصیلات کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت 89605 عازمین فریضہ حج کیلئے جائیں گے، ان میں سے 5…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئی

راولپنڈی(نیا محاذ)سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وکلا نے فرد جرم چالان پر اعتراضات…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑااضافہ

لاہور(نیا محاذ)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کیساتھ ساتھ انڈے بھی مہنگے ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کا گوشت 22 روپے فی کلو مہنگا ہونے سے 526 روپے فی کلو ہو گیا ہے،…

نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم عہدوں پر نامزدگیاں شروع کر دیں ،سوزی وائلز وائٹ ہائوس کی چیف آف سٹاف مقرر

واشگنٹن (نیا محاذ)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم عہدوں پر نامزدگیاں شروع کر دی ہیں ، سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 67 سالہ سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ…

عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل

واشنگٹن (نیا محاذ)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری قوم کی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

سموگ کے تدارک سےمتعلق کیس؛لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹیں رات 8بجے ، اتوار کو مکمل بند کرنے کا حکم

لاہور(نیا محاذ) سموگ کے تدارک سےمتعلق کیس کیس لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹیں رات 8بجے جبکہ اتوار کو مکمل بند کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے موثر اقدامات…