Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 372 خبریں موجود ہیں

آئینی بنچ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کردی

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ کےآئینی بنچ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کردی۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق آئینی بنچ میں مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امین…

علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ ان دنوں تنازعات کی زد میں ہیں جس کی وجہ ان کی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز ہیں جس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد احتجاج رکوانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا اسلام آباد احتجاج رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ احتجاج سےاسلام آباد پر لشکر…

بھکاری بھیجنے میں تو اب ہم انٹرنیشنل ہو چکے ہیں، کتنی شرم کی بات ہے،جسٹس امین الدین

اسلام آباد(نیا محاذ)ملک بھر سے لاپتہ بچوں کے حوالے سے دائر درخواست پر آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بھکاری بھیجنے میں تو اب ہم انٹرنیشنل ہو چکے ہیں،بیرون ملک بھکاریوں کا جانا کتنی…

Important News

عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج

لاہور(نیا محاذ)ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج کردی۔لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس…

امتحانات میں گریس مارکس 3 سے بڑھا کرپانچ، آئی بی سی سی نےتعلیمی بورڈزکو آگاہ کردیا

لاہور(نیا محاذ) آئی بی سی سی بورڈز کی جانب سے امتحانات میں گریس مارکس تین سے بڑھا کر پانچ کردیئے گئے، انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی نے ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کو آگاہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا…

فیض حمید کیخلاف کارروائی ہونیوالی ہے،خان کو’’فائنل کال‘‘کیوں دینا پڑی ، احتجاج کا رخ کس کی طرف ہے ۔۔۔؟ مظہر عباس نے اہم انکشافات کر دیئے

کراچی ( نیوز ڈیسک ) آخر محمود خان اچکزئی کہاں ہیں۔ اختر مینگل استعفیٰ دے کر لاپتہ ہو گئے اور اس سب پر پی ٹی آئی میں خاموشی؟ خان کی تنہائی کی ایک اور وجہ اُن کے بہت سے با…

important news

بھارتی کے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان کی اہلیہ نے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کردیا

ممبئی (نیا محاذ) بھارت کے معروف موسیقار اللہ رکھا (اے آر )رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد شوہر سےعلیحدگی کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ کی جانب سے…