Month: نومبر 2024

اس کیٹا گری میں 372 خبریں موجود ہیں

آئینی بینچ کا روسٹر جاری، پاناما پیپرز سکینڈل سمیت دیگر کیسز آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(ڈنیا محاذ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے پانامہ پیپرزسکینڈل کی تحقیقات، طلبہ یونینز کی بحالی اور سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت دیگر کیسز سماعت کیلئے مقرر کردیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز…

زلزلہ متاثرین کیس؛ حکومت رقم دے دیتی تو لوگ اب تک خود گھر بنا چکے ہوتے، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاذ)اکتوبر 2005 زلزلہ متاثرین کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے حکومتوں سے پراگرس رپورٹ طلب کر لی ہے۔جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ زلزلے کے بعد گھروں کی تعمیر کیلئے جنگلات زمین کیوں الاٹ…

190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(نیا محاذ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی،احتساب…

Important News

راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(نیا محاذ)راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند رہے گی۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق میٹرو بس انتظامیہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں میٹروبس سروس 28 نومبرسے یکم دسمبرتک بند کی جائے گی۔راولپنڈی میٹرو بس…

ساتھی اداکارہ کے ساتھ وائرل تصاویر اور تعلقات کی افواہوں پر احد رضا میر نے کیا کہا؟

کراچی (ویب ڈیسک) اداکار احد رضا میر نے اپنی نجی زندگی اور ساتھی اداکارہ کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر کسی قسم کی لب کشائی کرنے سے انکار کردیا ہے۔معروف صحافی ملیحہ رحمان نے انٹرویو کے دوران اداکار احد رضا…

دفاعی نمائش، غیر ملکی کمپنیوں نے پاکستان سے کونسا ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کر لیا؟ بڑی خبر

کراچی (ویب ڈیسک) دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نمائش میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے ہونے کے بعد پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد…

چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول تاخیر کا شکار، براڈ کاسٹرز کیا قدم اٹھاسکتے ہیں؟ آئی سی سی بڑی مصیبت میں پھنس گیا

لاہور (ویب ڈیسک) فروری میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی، پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے جب کہ شیڈول کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے۔ آئی سی سی کو براڈ…

پشاور ہائیکورٹ ؛پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر ایڈووکیٹ جنرل سے رپورٹ طلب

پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر ایڈووکیٹ جنرل سے رپورٹ طلب کرلی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کیخلاف درخواست…

حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیا محاذ)حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری دینے کی تیاریاں کرلی گئیں،حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ…