Month: اکتوبر 2024
‘سکیورٹی ضروری’ دکی میں کوئلہ کان پرفائرنگ کے بعد 17 روز سے کام بند
کوئٹہ(نیا محاذ ) دکی میں کوئلہ کان پرفائرنگ واقعے کے بعدکانوں میں کام 17روزسے بند ہے۔ ضلعی انتطامیہ کا بتانا ہے کہ کوئلہ کان مالکان اورکان کن فول پروف سکیورٹی کی فراہمی تک کام سے انکاری ہیں۔ اس حوالے سے…
فلپائن : سمندری طوفان 100 سے زائد لوگوں کی جان لے گیا، لاکھوں بے گھر،اموات زیادہ ہونےکا خدشہ
منیلا(نیا محاذ)فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 100 افراد طوفان کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 24 اکتوبر کو فلپائن سے…
بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟
ممبئی (نیا محاذ )بالی وڈ فلموں کی بات کی جائے تو ذہن میں کروڑوں کا بجٹ اور دگنی آمدنی کا تصور ذہن میں آتا ہے لیکن ایسا ہر فلم کیلئے ضروری نہیں۔ بالی وڈ ڈائریکٹر اجے بہل کی 2023 میں…
ودیا بالن رقص کرتے ہوئے سٹیج پر گرگئیں
ممبئی(نیامحاذ)بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ممبئی میں ایک تقریب کے دوران مشہور گانے ’’آمی جے تومار‘‘ پر رقص کرتے ہوئے سٹیج پر گرگئیں۔ودیا بالن سٹیج پر ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ اپنی نئی فلم ’’بھول بھلیاں 3‘‘ کے گانے…
اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا، فوجی تنصیبات کو محدود نقصان پہنچا، ایرانی ایئرفورس
تہران(نیا محاذ)ایران نے اپنے فضائی دفاع کے ذریعے اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ایئرفورس کا کہنا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کیا۔ ایران کی فضائی…
بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا: وزیر اعظم
اسلام آباد (نیا محاذ )وزیراعظم شہبازشریف نے یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج انسداد دہشت گردی قوانین کی آڑ میں کشمیریوں پر ظلم ڈھا رہی ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ بھارت 5…
اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خان
کراچی(نیا محاذ)اداکارہ و ماڈل مائرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک اسلامک ملک ہے اور یہاں چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مائرہ خان نے…
‘میں مزہ چکھ چکی ہوں’، اداکارہ مدیحہ امام نے بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ دیدیا
کراچی(نیا محاذ)پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے آج کل کے لڑکے لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ مدیحہ امام مئی 2023 میں بھارت سے تعلق رکھنے والے موجی بسر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں،…
26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا فیصلہ پیر تک ہو جائے گا:وقاص اکرم
اسلام آباد(نیا محاذ )رہنما تحریک انصاف ،شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے کا فیصلہ پیر تک ہو جائے گا۔ دنیا نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا…
پروازوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، بھارتی پولیس کو تگنی کا ناچ نچانے والا گرفتار
نئی دہلی(نیا محاذ)گزشتہ کئی ہفتوں سے بھارتی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے ائیرپورٹ پولیس ہائی الرٹ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں طیاروں کو بم سے اڑانے…