Month: اکتوبر 2024
والدہ کی میت پر آنے والی چند خواتین نے کیا حرکت کی ؟ اداکارہ مدیجہ ںقوی کا حیران کن انکشاف
کراچی (نیا محاذ) پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان مدیحہ نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ خواتین ان کی والدہ کے جنازے پر میک اپ کرکے آئی ہوئی تھیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں مدیحہ…
شمالی کوریا بھی میدان میں آ گیا، بڑی دھمکی دیدی
پیانگ یانگ (نیا محاذ) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کا کہنا ہے کہ دشمن کی جانب سے قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ نجی ٹی…
بجلی صارفین کیلئے جلد اچھی خبر متوقع
اسلام آباد (نیا محاذ) انرجی ٹاسک فورس آئی پی پیز سے ڈیل کے قریب پہنچ چکی ہے اور جلد اچھی خبر متوقع ہے جبکہ حکومت 2025 تک تین تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کرے گی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے…
اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس ،الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع
اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے 3حلقوں کے ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع دیدیا، الیکشن کمیشن نے کہاکہ 9اکتوبر کے بعد کوئی موقع فراہم نہیں ہوگا…
رضوان اور شاہین آفریدی کا کپتان بننے کا امکان ختم، لیکن کیوں؟ بڑا دعویٰ
لاہور (نیا محاذ) قومی ٹیسٹ بیٹر بابر اعظم کا اچانک قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کو خیر باد کہنے کے بعد پاکستان ٹیم کا آئندہ کپتان کون ہوگا؟ یہ ایک اہم سوال ہےاور آئے روز کوئی نہ کوئی نام…
50 ڈالر میں خریدی گئی سو سال پُرانی تصویر کتنے میں نیلام کی جارہی ہے؟ جانئے
ٹورونٹو (نیا محاذ) نیو یارک بارن سیل سے 50 ڈالر میں خریدی جانے والی 112 برس پُرانی پینٹنگ لاکھوں ڈالر میں نیلام ہونے جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو یارک سے تعلق رکھنے والے آرٹ…
چیچہ وطنی کی ادیبہ مبارک انصاری جس کا 3 سال بعد بھی پولیس کھوج نہ لگا سکی
ساہیوال (نیا محاذ) چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 110/7R سے 6 سالہ ادیبہ مبارک انصاری کو لاپتہ ہوئے 3 سال ہو گئے ہیں۔ بظاہر یہ کیس چیچہ وطنی شہر کی مقامی پولیس نے بند کر دیا ہے۔ تاہم ادیبہ کے…
جے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑے جانے پر اداکارہ نے ردعمل جاری کر دیا
ممبئی (نیا محاذ) بالی وڈ اداکارہ تریپتی ڈمری نے جے پور میں ہونے والے ایف آئی سی سی آئی فلو کے زیر اہتمام ناری شکتی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے سے متعلق تنازع پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا…
گرفتاری کا خدشہ، علی امین گنڈاپور نے راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پشاور(نیا محاذ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور اور راولپنڈی میں درج مقدمات میں گرفتاری کے خدشے کے باعث راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سما ٹی وی کے مطابق علی امین گنڈاپور نے راہداری ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں…