Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 568 خبریں موجود ہیں

میانوالی: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے7 دہشتگرد ہلاک

میانوالی(نیا محاذ )میانوالی کے قریب کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق میانوالی کے علاقے مکڑوال کے قریب انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کے دوران…

بٹگرام کی جیل میں سب انسپکٹر نے 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بٹگرام (نیا محاذ )بٹگرام کی سب جیل میں زیرحراست 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ہسپتال نے لڑکی سے زیادتی کی تصدیق کردی ہے جب کہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل…

کراچی ایئرپورٹ کے قریب حملہ، تحقیقاتی اداروں کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی(نیا محاذ)تحقیقاتی اداروں کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایئرپورٹ کے قریب غیرملکیوں کے قافلے پر حملہ ہوا،حملے میں چھوٹی کار استعمال کی گئی ،تفتیشی…

نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان ملاقات آج متوقع، صدر زرداری بھی موجود ہونگے

اسلام آباد(نیا محاذ )سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم غیر رسمی ملاقات آج متوقع ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع…

جناح ہسپتال کراچی میں جدید طریقہ جراحی روبوٹک سرجری،300 کامیاب آپریشن

کراچی(نیا محاذ )شہر قائد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال نے جدید طریقہ جراحی کے ذریعے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق جناح ہسپتال کراچی میں روبوٹک سرجری کے ابتدائی ایک سال…

مظاہرین کے تشدد سے شہید پولیس اہلکار کی ڈی چوک میں نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد(نیا محاذ)پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے شہید ہونیوالے کانسٹیبل کی نماز جنازہ ڈی چوک میں اداکر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مظاہرین کے تشدد سے زخمی کانسٹیبل عبدالحمید شاہ آج انتقال کر گئے…

’علی امین مین گیٹ سے بھاگے ہیں، وہ حراست میں نہیں، ریڈ کررہےہیں اور اگر ملے تو۔ ۔ ۔‘ وزیرداخلہ محسن نقوی نے اعلان کردیا

اسلام آباد(نیا محاذ)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور ہماری حراست میں نہیں، نہ ہی کسی ادارے کی حراست میں ہیں۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ…

محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی گمشدگی بارے لا علمی ڈرامہ بازی کے سوا کچھ نہیں،بیرسٹر سیف

پشاور(نیا محاذ)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر کے پی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ محسن نقوی اور فیصل کریم کنڈی نے میڈیا کے سامنے کمال کی اداکاری کی،گورنر فیصل کریم…

چکن کی فی کلو قیمت میں 100 روپے سے زائد اضافہ

فیصل آباد (نیا محاذ )فیصل آباد میں چکن سرکاری ریٹ 594 روپے فی کلو کے بجائے 700 روپے میں فروخت ہونے لگا۔ پرائس کنٹرول کمیٹیاں سرکاری ریٹ لسٹ پر عمل درآمد کروانے میں مکمل ناکام ہیں۔ فیصل آباد میں پرائس…

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (نیا محاذ)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی جبکہ وزارت داخلہ نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی چینل سماٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ…