Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 568 خبریں موجود ہیں

پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو محمود خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان کی اینٹی کرپشن کے نوٹس کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ…

“ملتان ٹیسٹ؛ پچ لیونگ روم میں بچھا ہوئی قالین لگتا ہے،سابق انگلش کرکٹر کی تنقید

لندن (نیا محاذ)انگلش ٹیم کے سابق کرکٹر اسیٹون فن نے ملتان ٹیسٹ میچ کی پچ پر لب کشائی کردی۔ سوشل میڈیا سائٹ پر سابق انگلش کرکٹر اسیٹون فن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے…

لاہور میں خاتون نے عابد نامی شخص کو گھر بلا کر قتل کر دیا اور لا ش نالے میں پھینک دی

لاہور (نیا محاذ )لاہور میں خاتون نے ایک شخص کو گھر بلانے کے بعد تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں خاتون بشریٰ نے 45 سالہ عابد کو گھر بلا کر قتل…

9 مئی مقدمات: عمر ایوب، اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں کو 30 اکتوبر تک پیش ہونے کی ہدایت

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں عمر ایوب، اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کو 30 اکتوبر تک پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق…

8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کو 19سال مکمل، بالاکوٹ متاثرین تاحال بنیادی سہولیات سے محروم

بالاکوٹ (نیا محاذ)8 اکتوبر 2005کے تباہ کن زلزلے کو 19سال مکمل ہوگئے مگر سب سے زیادہ متاثر ہونیوالی تحصیل بالاکوٹ میں تاحال بنیادی سہولیات نہ ہونے کے باعث متاثرین زلزلہ مایوسی کا شکار ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (نیا محاذ ) انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قدر میں 4…

پشاور؛سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ محمود خان کیخلاف مقدمہ درج

پشاور(نیا محاذ)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ محمود خان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ محمود خان پر مقدمہ اینٹی کرپشن میں درج کیا گیا،ذرائع کے مطابق محمود…

شیخوپورہ: موٹر وے پر بس اور مسافر وین میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

شیخوپورہ(نیا محاذ )موٹر وے کوٹ عبد المالک انٹر چینج کے قریب بس اور مسافر وین کے درمیان تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر وین کوہاٹ سے لاہور جارہی تھی کہ موٹر وے کوٹ عبد…

آپریشنل مسائل: کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز یں منسوخ

کراچی (ڈنیا محاذ )آپریشنل مسائل کے سبب کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز یں منسوخ ہوگئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق پی آئی اے کی کراچی لاہور کی پروازیں ، پی آئی اے کی کراچی دبئی کی پرواز ،…

Important News