Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 568 خبریں موجود ہیں

بھارت کیخلاف سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا

آکلینڈ(نیا محاذ ) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کیم ولیمسن دورۂ بھارت سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ حکام کے مطابق کین ولیمسن گروئن انجری کا شکار ہوگئے ہیں، ان کو گروئن کی تکلیف سری لنکا کے…

حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا ‘سب سے بڑا’ راکٹ حملہ؛ 12 یہودی زخمی

بیروت (نیا محاذ) لبنان سے حزب اللہ نے اسرائیل کے شہر حیفہ پر سب سے بڑے راکٹ حملے میں 100 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا جس میں 12 یہودی شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے…

چینی کی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (نیا محاذ) شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی کی قیمتوں کو کنٹرول رکھنے کے لیے 500,000 ٹن ریفائنڈ چینی کی برآمد کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس وفاقی…

نیتوکپور نے اپنے آنجہانی شوہر رشی کپور کے بارے میں حیران کن انکشاف کر دیا

ممبئی (نیا محاذ) شوبز انڈسٹری میں ایکسٹرا میرٹل افیئرزعام بات ہے ۔ یہ الگ بات ہے کہ کبھی کسی کے راز کھل جاتے ہیں توکسی کے رازوں پر پردہ ہی رہتا ہے۔ رشی کپور کا شمار بھی ایسے ہی اداکاروں…

چھٹیوں کیلئے خاتون ملازمہ کو جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ دینا مہنگا پڑ گیا

بیجنگ (نیا محاذ) سنگاپور میں ایک خاتون پر چھٹی لینے کے لیے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنوانے پر تقریباً 3.2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والی 37 سالہ خاتون اپنے دفتری کاموں…

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی پی ٹی ایم جلسے میں شرکت پر پابندی لگا دی

پشاورنیا محاذ) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے حال ہی میں کالعدم قرار دی گئی پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے جلسے میں جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق صوبائی حکومت…

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اپنی کرنسی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈھاکہ نیا محاذ) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے 20، 100، 500 اور 1000 ٹکہ کے کرنسی نوٹوں میں ایک اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے جلد ہی بنگلہ دیش کی کرنسی پر سے ”بونگ…

شادی کے وقت شاہ رخ خان کا نام بدل کر کونسا ہندو نام رکھا تھا؟ بیوی گوری نے بڑا انکشاف کردیا

ممبئی (نیا محاذ) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنے شوہر کے اصل نام کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق بالی ووڈ کے مسلمان اداکار شاہ رخ خان…

آصف زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیا محاذ) ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری، ن لیگ کے قائد نواز شریف، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔نجی…

پاکستان میں موبائل سروس کے معیار سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حالیہ سروے میں انکشاف کیا گیا کہ ملک میں بگڑتی ہوئی ٹیلی کام سروس کے دوران سیلولر موبائل آپریٹرز (سی ایم اوز) نے وائس سروس، ویب پیج لوڈنگ…