Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 434 خبریں موجود ہیں

important news

لگتا ہے تمام چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائی کورٹ کے عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ریمارکس

کراچی(نیا محاذ) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جس شہری نے شکایت کی ہے وہ تو…

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے: محسن نقوی

اسلام آباد،دبئی (نیا محاذ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے۔ محسن نقوی نے 26 ویں آئینی ترمیم بل کی منظوری پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے…

حکومت پنجاب نے دفعہ 144کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دیدیا

لاہور(نیا محاذ) حکومت پنجاب نے دفعہ 144کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا،پنجاب اسمبلی سے مسودہ قانون کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سما ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے…

بشریٰ بی بی کی بیٹیوں کا والدہ سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (نیا محاذ) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ سے ملاقات کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے…

کراچی میں ماں، بہن، بھابھی اور بھانجی کا لرزہ خیز قتل ،ملزم نے عدالت میں قتل کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی(نیا محاذ)کراچی کی لی مارکیٹ میں ماں ، بہن ، بھابھی اور بھانجی کے قاتل ملزم نے عدالت میں وجہ بھی بتا دی۔سما ٹی وی کے مطابق گرفتار ملزم بلال کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت…

آئینی ترمیم کی منظوری ملکی تاریخ میں سنگ میل ہے: گورنر پنجاب

لاہور (نیامحاذ ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرنا ملک کی تاریخ میں ایک سنگ میل ہے۔ سردار سلیم حیدر نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر پوری قوم کو…

نیسلے پاکستان نے کلین گلگت بلتستان پراجیکٹ کے تحت گلگت میں کچرا علیحدہ کرنے والی پہلی مشین نصب کردی

گلگت (نیا محاذ)نیسلے پاکستان نے کچرے سے پاک مستقبل کے اپنے وژن کو آگے بڑھاتے ہوئے کلین گلگت بلتستان پراجیکٹ کے تحت گلگت میں کچرا علیحدہ کرنے والی پہلی مشین نصب کردی۔ مشین کا افتتاح گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری…

پی ٹی آئی تقسیم کی سیاست کو الگ رکھ کر آئینی ترامیم کی حمایت کا اعلان کرے: شرجیل میمن

کراچی (نیامحاذ ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و صوبائی وزیر شرجیل میمن کاکہنا ہے کہ اب بھی وقت ہے کہ پی ٹی آئی تقسیم کی سیاست کو ایک طرف رکھ کر قوم کی فلاح کے لئے آئینی ترامیم کی…

اداکار گوہررشید نے اپنی زندگی میں کسی خاص لڑکی کا اعتراف کر لیا

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اداکار نے اداکارہ ،میز بان اور فنکارہ اشناشاہ کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور ساتھ ہی اپنی محبت کا کھل کر…