Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 467 خبریں موجود ہیں

میں صدر ہوتا تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے: ٹرمپ

واشنگٹن(نیا محاذ )ری پبلکن صدارتی امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر ہوتے تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے۔ امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا…

بینکر فیصل نبی قتل کیس؛سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کی عمر قید کی سزا کالعدم قراردیدی

کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ نے بینکر فیصل نبی ملک قتل کیس میں ملزمان کی عمر قید کی سزاکالعدم قرار دیدی۔سما ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بینکر فیصل نبی ملک قتل کیس میں سزا کیخلاف 2ملزمان کی اپیلوں پرسماعت ہوئی،سندھ…

پیر کی حویلی میں قتل ہونے والی بچی کی والدہ کا تہلکہ خیز انکشاف

خیر پور (ویب ڈیسک) سندھ کے شہر رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد کے باعث جاں بحق کمسن ملازمہ کے کیس میں نیا موڑ آیا ہے۔ مقتولہ بچی کے والدین کو بااثر ملزمان کی جانب سے ہراساں…

کراچی: ماموں کو ایئرپورٹ چھوڑ کر آنیوالے 2 بھائی ٹینکر کی زد میں آکر ہلاک

کراچی(نیا محاذ) ماڈل کالونی روڈ پر واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 3 بھائیوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 2 بھائی ہسپتال پہنچنے سے قبل دم توڑ گئے جبکہ تیسرا زخمی حالت…

کرن شرما سے شادی کے 6 مہینے بعد اداکارہ سربھی چندنا نےخاموشی توڑ دی

ممبئی (نیا محاذ) انڈین ٹی وی ادا کارہ سربھی چندنا نے اس سال اپنے بوئے فرینڈ کرن شرما کے ساتھ شادی کی تھی۔ دونوں نے شادی سے قبل 13 سال ڈیٹ کی تھی تاہم اب انہوں نے اپنے احساسات کا…

نادیہ خان اپنا مہنگا شوق بتا کرمشکل میں پھنس گئیں

کراچی (نیا محاذ) آج کل نادیہ خان مہنگے ذائقے کا شوق دکھانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نادیہ خان ایک مشہور اینکر اوراداکارہ ہیں، انہوں نے ان گنت شوز کی میزبانی…

پاکستان میں مزید 4 پولیو کیس سامنے آگئے، رواں سال تعداد 55 سے 65 تک پہنچنے کا خدشہ

اسلام آباد(نیا محاذ)ملک میں پولیو کے مزید 4 کیس سامنے آ گئے۔ پولیو کیس جیکب آباد، کراچی کے ضلع ملیر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے ہیں، جیکب آباد کی تحصیل ٹ±ھل میں 32 مہینے کی بچی اور 18…

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست؛وفاقی حکومت، اٹارنی جنرل ، ایڈووکیٹ جنرل کو 27اے کا نوٹس جاری

پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024کیخلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت، اٹارنی جنرل ، ایڈووکیٹ جنرل کو 27اے کا نوٹس جاری کردیا۔سما ٹی وی کے مطابق پریکٹس اینڈپروسیجر آرڈیننس 2024کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ کے…

رنویر سنگھ نے جس بچی کو گود میں اٹھا رکھا ہے یہ دراصل کون ہے؟ ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی

ممبئی (ویب ڈیسک)رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہےجس میں وہ ہجوم میں پھنسی ایک چھوٹی سی بچی کو گود میں اٹھاتے لیتے ہیں اور وہاں سے نکالتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو دراصل بالی…

پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو محمود خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان کی اینٹی کرپشن کے نوٹس کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ…