Month: اکتوبر 2024
ٹیم پاکستان اپنے گھر میں جیت کے فارمولے کی تلاش میں ہے : محمد حفیظ
لاہور(نیا محاذ )سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ پچھلے ٹیسٹ کے لیے استعمال ہونے والی پچ…
گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک 2 سے خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی: احسن اقبال
اسلام آباد ( نیا محاذ ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک ٹو سے پاکستان کے لئے خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے…
اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور اور فریگیٹ الپینو کا پاکستان کا دورہ
راولپنڈی(نیا محاذ) اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کاوور (CAVOUR) اور فریگیٹ الپینو (ALPINO) نے پاکستان کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کاوور (CAVOUR) کراچی بندرگاہ میں آنے والا اٹلی کا…
کرغزستان کے وزیراعظم ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(نیا محاذ)کرغزستان کے وزیراعظم ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو رہاہے،ایس سی او اجلاس میں…
علیمہ و عظمیٰ خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کا کیس، آئی جی پنجاب عدالت طلب
لاہور(نیا محاذ) عدالت نے علیمہ خان و عظمیٰ خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی…
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ رواں سال کوئٹہ سے پولیو کا یہ تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق رواں سال بلوچستان سے 17، سندھ سے…
وفاقی حکومت کی عوامی مسائل حل کرنے کی نیت نہیں: بیرسٹر سیف
پشاور (نیا محاذ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ موجود وفاقی حکومت کی عوامی مسائل حل کرنے کی نیت نہیں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مخلص قیادت میں…
پشاورہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست خارج
پشاور(نیا محاذ)پشاورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست خارج کر دی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس کی…
وزیراعلیٰ نے لاہورمیں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کر لیں
لاہور ( نیا محاذ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایل ڈی اے سے غیرقانونی ہاوسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں ایل ڈی اے ڈویلپمنٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، غیرقانونی ہاؤسنگ…
لاہور کے نجی کالج میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ، حیران کن انکشافات
لاہور (نیا محاذ ) لاہور کے نجی کالج میں بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ نے ہر کسی کو تشویش میں مبتلا کر دیاجس کے بعد طلباء نے احتجاج شروع کیا تو پولیس کے ساتھ پنجاب حکومت بھی ایکشن میں…