Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 568 خبریں موجود ہیں

سلمان خان کو قتل کی نئی دھمکی نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی نئی دھمکی ملی ہے۔ جس میں 2 کروڑ روپےتاوان کا مطالبہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے کے…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے وزیراعظم کی کوششیں رنگ نہ لا سکیں

اسلام آباد(نیا محاذ)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے وزیراعظم کی کوششیں رنگ نہ لا سکیں،حکومت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکی ایوانوں میں لابنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے لابنگ…

ججز کی تعداد 24 بھی کریں کوئی اعتراض نہیں،26 ویں ترمیم کو چیلنج کریں گے: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(نیا محاذ ) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ نے کہا ہے کہ ججز کی تعداد 17 سے 21 کریں یا 24 ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ نے آئینی بینچ…

پی ٹی آئی کی رہنما ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے…

انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICAP) نے دبئی میں CFO کانفرنس مڈل ایسٹ 2024 کی میزبانی کی

دبئی ( نیا محاذ ) انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICAP) نے اپنی PAIB کمیٹی کے ذریعے، دبئی میں CFO کانفرنس مڈل ایسٹ 2024 کے انتہائی متوقع چوتھے ایڈیشن کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کی، جس میں جدید…

نوجوان نے اپنی ماں اور 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا، افسوسناک انکشاف

سانگھڑ (نیا محاذ)سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2…

ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2024 کا انعقاد

دبئی (نیا محاذ) بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2024، دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 28 سے 30 اکتوبر تک منعقد ہونے والی دنیا کی باوقار خوبصورتی تجارتی نمائشوں میں سے ایک ہے- ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں ہونے والی بیوٹی ورلڈ…

عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب اور زین قریشی کا عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(نیا محاذ)جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمی خان، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب اور شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے حاضری معافی کی…

پی ٹی آئی کے 532 ملزمان کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 532 ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور کرلیں۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت…

27 گولڈ میڈلز جیتنے والے پاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ انتقال کرگئے

لاہور (نیا محاذ )ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے انٹرنیشنل مقابلوں میں 27 گولڈ میڈلز جیتنے والے لیجنڈ ایتھلیٹ، اعزازی کیپٹن محمد یونس 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق ملک محمد…