Month: اکتوبر 2024
سبز مصالحہ جات کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری،مہنگائی نے چیخیں نکلوادیں
لاہور (نیا محاذ ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سبز مصالحہ جات کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری پڑنے لگیں۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں ٹماٹر کے نرخوں میں 7 روپے فی کلو مزید اضافہ کردیا گیا، ٹماٹر کے سرکاری نرخ…
پنجاب میں ڈویلپمنٹ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اورہارٹیکلچر کیلئے صوبائی اتھارٹیز قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور(نیا محاذ)پنجاب میں ڈویلپمنٹ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اورہارٹیکلچر کیلئے صوبائی اتھارٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3صوبائی اتھارٹیز بنانے کی منظوری دیدی،پنجاب میں ڈویلپمنٹ، واٹر…
’’ ایسے مرد، خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں جو ۔ ۔ ۔‘‘ اداکارہ اریج چوہدری نے بھارتی صحافی کو انٹرویو میں دل کی بات بتادی
کراچی (نیا محاذ) اداکارہ اریج چوہدری کا کہنا ہے کہ عزت دینے والے مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔اداکارہ اریج چوہدری نے حال ہی میں بھارتی صحافی کو انٹرویو دیا اور کہا کہ عزت دینے، اچھی طرح بات کرنے اور…
امارتی ایئر لائن نے ایران اور عراق کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کردیں
دبئی(نیا محاذ)ایمریٹس نے بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے باعث ایران اور عراق کے لیے اپنی پروازیں 23 اکتوبر 2024 تک منسوخ کر دی ہیں۔ایئرلائن نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ٹریول اپ ڈیٹ میں اعلان کیا۔ اس سے قبل ایران…
ایرانی ایجنٹوں نے مجھے اہلخانہ سمیت قتل کرنے کی کوشش کرکے بڑی غلطی کی: نیتن یاہو
تل ابیب ( نیا محاذ) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے ایجنٹوں نے مجھے اہلخانہ سمیت قتل کرنے کی کوشش کر کے بڑی غلطی کی ہے۔ اپنے گھر پر راکٹ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے…
نسیم شاہ، جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار
لاہور(نیا محاذ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے نسیم شاہ کو جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان کرکٹر احسان اللہ نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا کہ نسیم…
خیبرپختونخوا کے17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع
پشاور(نیا محاذ)خیبرپختونخوا کے17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، ڈی آئی خان، ٹانک، ایبٹ آباد،…
اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد کے تنازعات کے حل کے لیے خصوصی عدالت کا بل ایوانِ بالا سے منظور ہو گیا
دبئی (نیا محاذ) ایوانِ بالا نے اسٹیبلشمنٹ آف سپیشل کورٹ (اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی) ایکٹ 2024 منظور کر لیا ہے جو سمندر پار پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک تاریخی قانون سازی ہے۔ یہ بل وفاقی وزیر برائے سمندر…
سعودی عرب واپسی پر رونالڈو کا ’ السلام وعلیکم’، ویڈیو وائرل
ریاض(نیا محاذ)دنیائے فٹبال کے مقبول ترین کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی حال ہی میں سعودی عرب واپسی ہوئی جہاں انہوں نے سب کو ’اسلام و علیکم‘ کہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی۔رونالڈو اپنے شاندار کیرئیر سے مداحوں…
کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلان
کراچی(نیا محاذ)کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق بروز اتوارصبح 8 بجے سے پیرصبح 8 بجے تک گیس کی ترسیل بند رہےگی، 24 گھنٹوں کے لئے سندھ…