Month: اکتوبر 2024
گلوکار عمر ملک 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری
لاہور(نیا محاذ)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے گلوکار عمر ملک کو 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق عمر ملک کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے 10…
یحییٰ آفریدی ‘چیف جسٹس’ کیلئے حکومت کی پہلی پسند، انکار کی صورت میں کیا آپشن ہوگا؟سینئر صحافی انصار عباسی نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(نیا محاذ) چیف جسٹس کے عہدے کےلیے جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کی پہلی پسند ہیں جب کہ جسٹس یحییٰ کے انکار کی صورت میں جسٹس امین الدین خان آپشن ہوں گے۔یہ دعویٰ ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی…
نازیبا ویڈیو پر ٹک ٹاکر مناہل ملک کا ردعمل بھی سامنے آ گیا
لاہور(نیا محاذ) ٹک ٹاکر مناہل ملک نےسوشل میڈیا پر لیک ہونے والی ویڈیوز کی تردید کر دی۔ویڈیو بیان میں مناہل ملک کا کہناتھا کہ لیک ہونے والی ویڈیو جعلی ہے۔ویڈیو ایڈٹ کی گئی ہیں۔ویڈیو جاری کرنے والوں کے خلاف ایف…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر
لاہور(نیا محاذ)آج صبح سویرے ہی شہر کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پنجاب کا دارالحکومت لاہور پہلے نمبر پر موجود ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تازہ ترین اعداد و شمار سے…
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کردیاگیا
اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کردیاگیا،سپریم کورٹ سے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواستگزار محمد انس نے وکیل عدنان خان کی وساطت…
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے
نیویارک(نیا محاذ)امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے۔برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق 2 ماہ میں پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔ پولز کے مطابق اگست تک…
دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور
اسلام آباد(نیا محاذ) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگری…
بختاور بھٹو نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟
کراچی(نیا محاذ)صدر آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے حال ہی میں پیدا ہونے والے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا۔منگل کی صبح فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام…
یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں: خواجہ آصف
اسلام آباد(نیا محاذ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے یہ تاثر غلط ہے کہ چیف جسٹس کے لئے جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا…
بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالجین سے طبی معائنے کیلئے درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل آفس سے مجاز افسر کو طلب کرلیا
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے طبی معائنے کیلئے درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل آفس سے مجاز افسر کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی…