Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 568 خبریں موجود ہیں

26ویں آئینی ترمیم کا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا،بلاول بھٹو کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

اسلام آباد(نیامحاذ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ 26ویں آئینی ترمیم کا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا،26ویں آئینی ترمیم کی منظوری مولانا فضل الرحمان کی حمایت کے بغیر بھی ہوسکتی تھی۔نجی ٹی وی چینل…

میرپور خاص: تھانے کے قریب عمارت میں رقص کی محفل، جدید ہتھیاروں سے فائرنگ

میرپور خاص(نیا محاذ )میرپورخاص میں رقص کی محفل میں جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رقص کی محفل کی وائرل ویڈیو میں مسلح افراد کو جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے…

سندھ ہائیکورٹ؛ کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقے میں مرغیاں پالنے کیخلاف درخواست پر سی بی سی سے تفصیلی رپورٹ طلب

کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقے میں مرغیاں پالنے کیخلاف درخواست پر سی بی سی سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقے میں گھر میں مرغیاں…

Important News

ممبئی (نیا محاذ )بالی وڈ دبنگ سٹار سلمان خان نے بھارت کے بد نام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے ملنے والی قتل کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پراجیکٹس پر کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی سیاستدان…

پاکستان اور چین کا 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( نیا محاذ ) پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے لائن ون کیلئے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ…

3سینئر ججوں سے چیف جسٹس بنانے کا آئیڈیا ہمارا نہیں، عدلیہ کا ہے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیا محاذ )وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سینئر موسٹ کے تصور نے عدلیہ کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔3 سینئر ججوں میں سے چیف جسٹس بنانے کا آئیڈیا ہمارا نہیں، عدلیہ کا ہے۔ نجی…

انتظار پنجوتھا بازیابی کیس ؛اسلام آباد ہائیکورٹ کی علی بخاری کو اسلام آباد پولیس ٹیم سے بیرسٹر سیف کا رابطہ کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکیل انتظار پنجوتھا بازیابی کیس میں علی بخاری کو اسلام آباد پولیس ٹیم سے بیرسٹر سیف کا رابطہ کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو کل طلب کرلیا،چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا…

علی امین گنڈاپور کا حفاظتی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور ( نیا محاذ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست گزار علی امین گنڈاپور نے اپنے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔ وزیراعلیٰ…

کوئی کچھ بھی کہتا رہے،2 ماہ تڑپنے پھڑکنے، پہلو بدلنے کے بعد بالآخر26ویں ترمیم آئین کے حُجلۂ عروسی میں آ بیٹھی ہے: عرفان صدیقی

اسلام آباد (نیا محاذ)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کی اُونٹنی کم وبیش2 ماہ تڑپنے پھڑکنے، پہلو بدلنے، بلبلانے اور دردِزہ جیسے کرب سے گزرنے کے بعد بالآخر، حکومتی اتحاد کے موافق…