Month: اکتوبر 2024

اس کیٹا گری میں 568 خبریں موجود ہیں

مظفر گڑھ:قیدیوں کو لے جانیوالی پولیس وین کی ٹکر سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق، 2مسافر زخمی

مظفر گڑھ(نیا محاذ)مظفر گڑھ میں ہیڈبکائنی کے قریب پولیس وین رکشے سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق جبکہ 2مسافر زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ وین قیدیوں…

سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(نیا محاذ ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پی ایس…

سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں شفہ سے متعلق مقدمہ آئینی بینچ کو بھجوا دیا

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں شفہ سے متعلق مقدمہ آئینی بینچ کو بھجوا دیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،جسٹس شاہد…

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰ

یروشلم (نیا محاذ )اسرائیلی فوج نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے 3 مقامی کمانڈرز اور 70 کارکنوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دوپہر تین بجے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (نیا محاذ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج تین بجے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی ، عدالت نے…

تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس پاکستان کو خط، خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے انکار

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے…

دہشتگرد حملے کا ردعمل:ترکیہ کی عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری

انقرہ (نیا محاذ )انقرہ میں دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کے ردعمل میں ترکیہ نے عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کی جوابی کارروائی میں کرد عسکریت پسندوں کے…

کراچی: بیمار بیٹی کیلئے زیورات بیچ کر آنے والا شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل

کراچی(نیا محاذ )سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا میں بیمار بیٹی کیلئے زیورات بیچ کر آنے والے شہری کو ڈاکوو¿ں نے قتل کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق فرحان میڈیسن کمپنی میں ملازم تھا، بیٹی کی بیماری کے بعد…

سعودی دارالحکومت ریاض میں نئے پاکستانی ریسٹورنٹ “ریڈ ایپل” کا افتتاح

ریاض (نیا محاذ) سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک نئے پاکستانی ریسٹورنٹ ” ریڈ ایپل ” کا افتتاح کر دیا گیا جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات شریک تھیں۔معروف کاروباری شخصیت افتخار احمد اور…

پی آئی اے کے سبکدوش ہونیوالے سنیئر منیجر شیخ ارشد کے اعزاز میں بشیر احمد چوہدری کی جانب سے الوداعی تقریب

ریاض (نیا محاذ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے سیلز اینڈ مارکیٹنگ مینیجر شیخ محمد ارشد کے اعزاز میں نامور کاروباری شخصیت بشیر احمد چوہدری کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پی آئی اے ریاض کے مینجر…