Month: ستمبر 2024

اس کیٹا گری میں 486 خبریں موجود ہیں

کالکی کا ایک وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا انکشاف

ممبئی (نیا محاذ) بھارتی اداکارہ کالکی کیکلاں نے ایک ہی وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ میں سنجیدہ تعلق میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی۔ تازہ انٹرویو کے دوران بالی ووڈ اداکارہ کالکی کیکلاں نے…

حزب اللّٰہ کے زیر زمین ہیڈکوارٹر کا اسرائیلی جاسوسوں نے پتا لگا لیا تھا، تجزیہ کار

بیروت (نیا محاذ) حسن نصر اللّٰہ پر اسرائیلی حملوں کا تجزیہ کرتے ہوئے عرب ٹی وی کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ کا ہیڈکوارٹر زیر زمین تھا، جس کا پتہ اسرائیلی جاسوسوں نے لگا لیا تھا۔روزنامہ جنگ…

لبنانی دارالحکومت بیروت میں فوجی گاڑیاں تعینات کردی گئیں

بیروت (نیا محاذ) دارالحکومت بیروت میں ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظر لبنانی فوج نے شہر میں فوجی گاڑیاں تعینات کردیں۔ آج نیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ لبنانی فوج کی بکتر بند گاڑیاں بیروت کے برج الغزال…

چین میں وفات پانیوالی طالبہ کی لاش پاکستان لانے کے انتظامات مکمل مگر جسد خاکی کب پہنچے گا؟ جانئے

اسلام آباد (نیا محاذ) چین میں وفات پانے والی طالبہ کی لاش پاکستان لانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے فرحانہ مشتاق کی میت کی وطن لانے کے لیے…

گلوکارہ نمرہ مہرہ نے نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور (نیا محاذ) پاکستان میوزک انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی گلوکارہ نمرہ مہرہ نے اپنا نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی۔روزنامہ جنگ کے مطابق نمرہ مہرہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں…

حبا بخاری اور آریز احمد کے راز سے پردہ اُٹھ گیا، مداحوں کیلئے خوشخبری

کراچی (نیا محاذ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز فنکار جوڑی اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد کے راز سے پردہ اُٹھ گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکار ان دنوں ایوارڈ شو میں شرکت کے لیے…

وزیر تعلیم پنجاب کا طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان

لاہور(نیا محاذ)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ جامعات میں ایسی ڈگری پڑھائیں گے کہ جاب کیلئے سفارش نہ ڈھونڈنی پڑے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز…

پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا ایک اور موقع مل گیا

لاہور (نیا محاذ) پاکستانی کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا ایک اور موقع مل گیا،قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 30 ستمبر کو ہوں گے، 2 کلو میٹر کی دوڑ میں قومی کرکٹرز کو بہتری لانے کا ٹاسک ملا ہوا…

پشاور واپسی کے اعلان پر پی ٹی آئی کارکنوں کے قیادت کیخلاف بھی احتجاج کا انکشاف، اعظم سواتی کی مداخلت پر دھرنا ختم کردیا

پشاور (نیا محاذ) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے واپسی کے اعلان پر کارکن مشتعل ہوگئے اور برہان انٹرچینج کے قریب دھرنے دیا تاہم اعظم سواتی ناراض کارکنوں کو منانے میں کامیاب ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق احتجاج ختم ہونے…

وزیراعلیٰ کے پی کا انقلاب لانے کا اعلان، گولی کے جواب میں گولی چلانے کی دھمکی دیدی

پشاور (نیا محاذ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے باضابطہ طور پر انقلاب کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد کوئی گولی برسائے گا، تو اس پر گولی برسائی جائے گی۔جیو نیوز کے مطابق ایک ویڈیو بیان میں…