Month: ستمبر 2024

اس کیٹا گری میں 486 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں 139 سرکاری ملازمین زیرحراست

ریاض (نیا محاذ)سعودی عرب کے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق اگست میں کرپشن کے الزام میں 139 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ریاض سے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد وزارت داخلہ، دفاع، صحت، انصاف، تعلیم اور…

موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانےوالوں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

لاہور(نیا محاذ)چیف ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر نے کہاکہ موٹرسائیکل لائسنس کیلئےاب لرنرپرمٹ کےبعدانتظار نہیں کرناپڑیگا، محدودمدت کیلئےموٹرسائیکل لائسنس کیلئے42یوم کالرنرپریڈختم کیاجارہاہے،اب لرنر پرمٹ کے ساتھ ہی شہری ٹیسٹ دیکر لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔سی ٹی او عمارہ اطہر کاکہناتھا کہ…

فیصل آباد؛سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے گھر واردات میں ملوث2ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

فیصل آباد(نیا محاذ)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے گھر واردات میں ملوث2ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو مارے گئے، پولیس کے مطابق ملزمان ریکارڈ…

نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

راولپنڈی(نیا محاذ)نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔نجی ٹی وی چینل جی ونیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، ملزمان کے وکیل بیرسٹر سلمان…

2017کے بعدنئی آئی پی پیز کی کیپسٹی پے منٹ میں 2142 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد(نیا محاذ ) بجلی کے شعبے میں مالی سال2017 میں کیپسٹی پے منٹ (ادائیگی کی صلاحیت) کا حجم 384 ارب روپے تھا جو نئی آئی پی پیز کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 2142 ارب روپے بڑھ گئی۔ 2015…

یوراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

نئی دہلی(نیا محاذ)یوراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔یوگراج سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم ایس دھونی نے میرے بیٹے کا کیریئر تباہ کیا،دھونی نے میرے بیٹے ساتھ جو…

اڈیالہ جیل میں قیدی آپس میں لڑ پڑے

راولپنڈی(نیا محاذ)اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑا ہو گیا، واقعہ میں ایک قیدی زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ 29اگست کو پیش آیا،جب قتل کے مقدمہ میں گرفتار قیدی نے دوسرے…

نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کی کوئی بات نہیں ہوئی : خواجہ آصف

اسلام آباد(نیا محاذ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 75 سال سے فیصلے کرنے والی بیورو کریسی اور عدلیہ کو بھی جوابدہ ہونا ہوگا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ…

آئی جی پنجاب پرسوں ریکارڈ سمیت یہاں ہوں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے چالان جمع نہ ہونے والے 3لاکھ 62ہزار مقدمات کی تفصیلات پر عدم اطمینان کااظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو پرسوں ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں منشیات…

بلوچستان میں مختلف عوامل سے ریلوے کو یومیہ کتنے لاکھ کا نقصان ہورہا ہے ؟

کوئٹہ (نیا محاذ)بلوچستان میں بارشوں اور دہشتگرد حملوں کے نتیجے میں معطل ہونے والی ٹرین سروسز کو کئی روز گزرجانے کے باوجود بھی بحال نہ کروایا جاسکا جس سے ریلوے کو روز انہ 15 لاکھ روپے کے نقصان ہورہا ہے۔بلوچستان…