Month: ستمبر 2024
ملزمہ نتاشا دانش کو جیل میں کونسی سہولیات میسر ہیں ؟ آخر کار جیل حکام نے بیان جاری کر دیا
کراچی(نیا محاذ) جیل حکام نے کارساز حادثے کی ملزمہ کو خصوصی سہولت دیے جانے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق جیل حکام کا کہناتھا کہ سانحہ کارساز کی مرکزی ملزمہ کو جیل میں خصوصی سہولیات دینے والی خبر…
شوگر انڈسٹری نے نیا کرشنگ سیزن شروع کرنے کیلئے شرائط رکھ دیں
اسلام آباد (نیا محاذ) شوگر انڈسٹری کا سٹاکس کے خاتمے تک کرشنگ سیزن شروع نہ کرنے کا اعلان کر دیا اور نیا کرشنگ سیزن شروع کرنے کیلئے دیرینہ جائز مسائل فوری حل کرنے کی شرائط رکھ دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق…
لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
لاہور(نیا محاذ)لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا تاہم پرواز کے 15 منٹ بعد ہی طیارے کو دوبارہ لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز نے صبح 8…
پاکستان سٹیل، پی آئی اے سیاسی بھرتیوں کی وجہ سے تباہ ہوئے، سینیٹر ہمایوں مہمند
اسلام آباد (نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل اور پی آئی اے سیاسی بھرتیوں کی وجہ سے تباہ ہوئے۔سینیٹ میں حکومت کی کوشش ایشوز پر بحث کے بجائے بل پاس کرانے کی…
بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
نئی دہلی (نیا محاذ)بھارتی فضائیہ کامِگ 29 طیارہ ریاست راجستھان کےبارمیر سیکٹر میں گر کر تباہ ہوگیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 29 لڑاکا طیارہ راجستھان میں رات کے معمول کے تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیاتاہم…
کابل میں خودکش حملہ ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی
کابل(نیا محاذ)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے ایکس پربیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی کابل کے علاقے قلعہ بختیار میں خودکش…
ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(نیا محاذ)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اور بالائی/جنوب مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج…
28صفرکا جلوس، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
سرگودھا(نیا محاذ)سرگودھا شہر میں آج عام تعطیل ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج شہر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا، 28صفرکے جلسوس کے باعث…
شکاگو، ٹرین میں سوئے مسافروں پر اندھادھند فائرنگ، 4 افراد ہلاک
شکاگو(نیا محاذ)امریکی ریاست شکاگو میں ریلوے سٹیشن پر نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کر کے 4 مسافروں کو ہلاک کر دیا۔ واقعہ فار ایسٹ پارک بلیو لائن سٹیشن پر پیش آیا، فائرنگ کے وقت چاروں مسافر سو رہے تھے۔پولیس نے…
بھارتی ریاستوں آندھراپردیش اور تلنگانہ میں بارشوں سے تباہی ،27افراد ہلاک، درجنوں سکول بند
آندھراپردیش(نیا محاذ)بھارتی ریاستوں آندھراپردیش اور تلنگانہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مختلف حادثات میں 27افراد ہلاک اور درجنوں سکول بند ہو گئے،ریاست تلنگانہ کے متعدد اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا،جبکہ 15ٹرینیں منسوخ ہو…