Month: ستمبر 2024
انٹرمیڈیٹ پارٹ2کے نتائج کااعلان، ڈیرہ غازی خان بورڈ سب پر بازی لے گیا
لاہور(نیا محاذ)لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے نتائج کا اعلان کردیا۔ڈیرہ غازی خان بورڈ 70اعشاریہ 45فیصد سے نمایاں رہا۔ ڈیرہ غازی خان بورڈ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ بورڈ ڈیرہ غازی خان نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے…
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ای ٹرانسفر پالیسی نافذ کردی
پشاور(نیا محاذ)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ای ٹرانسفر پالیسی نافذ کردی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم کاکہنا ہے کہ اساتذہ گھر بیٹھے تبادلوں کیلئے درخواستیں دائر کریں گے،9ستمبر تک ضلعی ایجوکیشن آفیسرز خالی آسامیوں کی تفصیل…
بھارت:گائے سمگل کرنے کا الزام،انتہاپسندوں نے طالبعلم کی زندگی چھین لی
فرید آباد (نیا محاذ)بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر فریدآباد میں 12ویں جماعت کے ایک طالب علم کو گاؤ رکھشکوں نے کار میں پیچھا کرکے قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گاؤ رکھشکوں نے اسے مویشیوں کا سمگلر سمجھ کر…
پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات پر امریکہ کا بیان آ گیا
واشنگٹن(نیا محاذ) امریکہ نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھو ملر نے کہا کہ پاکستان کودہشت گردوں نے بہت نقصان پہنچایا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، ہمارے دل متاثرہ…
ٹام سوازی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے سربراہ مقرر، اہم بیان جاری کردیا
واشنگٹن(نیا محاذ) امریکی کانگریس میں ٹام سوازی پاکستان کاکس کے سربراہ بن گئے۔ عالمی میڈیا سے گفتگو میں کانگریس مین ٹام سوازی نے پاک امریکا تعلقات بہتر کرنے کے عزم کااظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کاکس کی…
بنگلہ دیش سے پاکستان کو بدترین شکست،بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے شرمناک قرار دیدیا
نئی دہلی (نیا محاذ)بھارت کے مشہور کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بنگال ٹائیگرز سے ہارنے کی توقع نہیں تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان…
شکیب الحسن بنگلہ دیش میں مقدمے سے بچنے کیلئے پاکستان سے تنہا کس ملک روانہ ہو گئے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
کراچی (نیا محاذ)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شکیب الحسن گزشتہ شب ٹیم سے الگ ہو کر کراچی سے چپ چاپ دبئی کیلئے روانہ ہو گئے ہیں کیونکہ ان کے خلاف بنگلہ دیش میں قتل کا مقدمہ درج ہے…
بنگلہ دیش سے ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ سکتا ہے یا نہیں ؟ جانیے
لاہور (نیا محاذ )بنگلادیش سے ہوم گراؤنڈ پر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرنے کے امکانات تاریک ہوچکے ہیں۔نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق پاکستان ، بنگلا…
بنگلہ دیش سے شرمناک شکست پر انضمام الحق اور یونس خان قومی ٹیم پر برس پڑے
لاہور (نیا محاذ) بنگلہ دیش کے ہاتھوں دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش پر پاکستان کے سابق معروف کھلاڑی شدید پریشان دکھائی دیتے ہیں اور انہوں نے کھل کر ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔تفصیلات…
پی سی بی کی نئی این او سی پالیسی، پاکستانی کرکٹرز کی لیگز میں مانگ کم ہونے لگی
لاہور(نیا محاذ)پی سی بی کی این اوسی کی پالیسی میں غیریقینی کی صورتحال سے قومی کرکٹرز کی مانگ کم ہونے لگی،غیریقینی کی صورتحال سے بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ کھینچ لئے۔نجی ٹی وی چینل جیو…